پاکستان ایک اہم ملک ہے اور دنیا میں اپنا مقام حاصل کرے گا۔معرکہ حق میں پیشہ ورانہ کارکردگی سے پاکستان کا عالمی قد بڑھا ہے۔ قومی اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے، دشمن کو ناکام بنائیں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
#PakistanZindabad#UnityIsOurStrength
اب پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی ہو کر خلاؤں تک جا چکی ہے۔ آپ جلد چینی خلا بازوں کے ساتھ پاکستانی خلابازوں کو خلا میں دیکھیں گے۔
چین کے دفاعی تجزیہ نگار ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے بڑی خوشخبری سنادی۔
#PakChinaFriendShip
سيكيورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے افغانی اور خارجی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم
خاک میں ملا دیئے۔ ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر
حملہ کرنے والے تمام دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا۔
#افغان_خوارج_نیٹورک
@ARYSabirShakir 11 سال پہلے، ڈاکٹر طاہر القادری نے ہمیں ان چیلنجز سے خبردار کیا تھا کہ اگر ہم نے عمل نہ کیا تو ہمیں درپیش چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بطور لیڈر ان کا فرض پورا ہوا، بحیثیت قوم ہمارا فرض نہیں تھا۔ آئیے غور کریں۔