کل ہسپتال جانا تھاچیک اپ کروانےجس طرف میں نے جانا تھاوہاںPSOکاپمپ بہت دور تھا لیکن قریب دوسرے ضرور تھے لیکن میں دوسری سائیڈ پر گیا اور تقریباً2سے3کلو میٹر کا اضافی فاصلہ طے کیا لیکن پٹرولPSOسے ہی ڈلوایاعمران خان اکیلا کچھ نہیں کر سکتا جب تک ہم بھی اس مافیہ کےخلاف کھڑے نہیں ہوجاتے
لداخ میں چینی آرمی کے بوٹ چاٹنے والوں نے سوپور میں معصوم بچے کے سامنے 70 سالہ نانا شہید کردیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس واچ، UNSC اور عالمی ضمیر کب جاگے گا؟
ظلم رہے اور امن بھی ہو، کیا ممکن ہے تم ہی کہو!
جارج فلایڈ ظلم کا نشانہ بنا تو نسل پرستی کیخلاف قانون آگیا. شامی بچہ آیان ترکی کہ ساحل پربربریت کا شکار ہوا تو یورپی یونین نے مہاجرین کیلیے بارڈر کھول دیے.کیا عالمی برادری اس کشمیری بچے کو ایسا انصاف دلوا سکے گی؟کشمیر میں ظلم کی داستان دردناک ہو چکی ہے
#KashmiriLivesMatter
"ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے. اس میں کسی نحوست کے گھیرنے کا کیا تعلق؟"۔ طارق عزیز کی وفات سے متعلق متنازعہ ٹویٹ پرسلیم صافی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
https://t.co/PUl0KvAjxt