Prof./ Chairperson (Department of Digital Media) PhD, Punjab University, Research Lead at UNESCO's Project on Media & Information Literacy, Pakistani Feminist
ایک نجی یونیورسٹی کے مالک نے سرکاری نظام تعلیم اور سرکاری جامعات پر خاصی تنقید کی حالانکہ وہ اپنے محدود وسائل کے ساتھ کام ر��ی ہیں۔۔۔ نصاب بھی جدید ہے، میرٹ پر داخلے ہوتے ہیں، تعلیم کا کاروبار نہیں کرتیں، طالب علم کو "کلائنٹ" نہیں سمجھتیں۔۔۔
ڈیجیٹل میڈیا کا ڈیپارٹمنٹ سب سے پہلے پنجاب یونیورسٹی میں قائم ہوا، بہت سی یونیورسٹیوں نے اس کے نصاب سے رہنمائی لے کر اپنے پروگرام شروع کیے۔ سرکاری جامعات سفید پوش لوگوں کے لئے ہیں جو تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، سرکاری جامعات اور نظام کی بہتری پر کام کرنے کی ضرورت بہرحال موجود ہے
اس سال پنجاب یونیورسٹی میں ایک لاکھ سے زائد داخلہ فارم موصول ہوئے ہیں یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ابھی بھی لوگ سرکاری جامعہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ وہاں جو نصاب پڑھایا جا رہا ہے وہ جدید تقاضوں اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہے۔
اہل اقتدار کی سادگی ہے کہ ��س اتنی ہی بڑھائی ہے ورنہ اس سے زیادہ بھی بڑھ سکتی تھیں، یہ کوئی ملازمین کی ت خواہ تھوڑی ہے جس میں اضافے کی گنجائش ہی نہیں نکل رہی تھی۔
سپیکر وغیرہ کی تنخواہیں 2016 کے بعد سے اب تک مسلسل نو سال 23 فیصد سالانہ سے بھی زائد شرح سے بڑھائی جائیں تو یہ 13 لاکھ ماہانہ تک پہنچتی ہیں۔۔۔ کیا سرکاری ملازم کی تنخواہ ہر سال اسی تناسب
سے بڑھی؟ عام آدمی کو تو ویسے ہی اس ملک میں زندہ رہنے کا بھی حق نہیں
#بجٹ_2025#مالی_فحاشی
“Shaping National Policy: Enhancing Policymakers' Understanding of Media and Information Literacy Challenges.” The parliamentarians discussed integrating MIL into national policy frameworks. Dr. Savera Shami presented key elements of the draft National MIL Strategy.
#Pakistan
لیں اب جنگ بندی کے بعد لوگوں کو ذرا سا سکون ملا ھے، کانوں کو دھماکوں کے علاوہ کچھ سننے کو ملا ہے اور سا��ھ ہی مفت کا گیان بانٹنا شروع۔۔۔۔۔۔تھکتے کیوں نہیں ہیں یہ
#IndiaPakistanWar
#ceasefire
#Pakistan
پاکستان نے اپنی طاقت اور جواب دینے کی اہلیت دنیا بھر پر ثابت کر دی ہے،بھارت خود کو اسرائیل اور پاکستان کو فلسطین سمجھ رہا تھا، یہ خام خیالی تو گئی،جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، ایسی ضد اور انا کس کام کی جس
سے صرف خفت ہی ہاتھ آئے۔
#IndiaPakistanWar#IndianArmy#PakistanArmy