Whatever he did and whoever he was, please know that he will answer accordingly to Allah. So, while you are on twitter, do not pass harsh words on his death. May his sins be forgiven and he find peace.
"Do not speak ill of the dead."
میرا دل چاہتا ہے یوں ہی تمہارا ہاتھ تھامے اپنی ساری زندگی گزار دوں، تمہیں ایسی جگہ پر لے کر بھاگ جاؤں جہاں صرف ہم ہوں ، ہماری اپنی چھوٹی سی دنیا ہو اور اس دنیا کے باہر میں غموں اور دکھوں کے لیے No Entry لکھ دوں، وہاں صرف لا تعداد ایسی خوشیاں جن سے ہم تمام عمر محروم ہی رہے تھے_"🙂