عورت شادی کے بعد باپ پھر بھائیوں اور پھر بیٹوں کی محبت می�� کھوئی رہتی ہے جب سب ہاتھ سے نکل جاتے ہیں تب اس کی عقل کام شروع کرتا ہے کہ اصل محبت تو شوہر کے دل میں ہے لیکن تب تک محبت کی عمر گزر چکی ہوتی ہے ۔
@MaryamNSharif بی بی یہ رونے دھونےکا وقت نہیں ہے اپ کو اور نوازشریف کو مکمل مخالفت کرنا چاہیے یہ عوام دوست فیصلہ نہیں ہم پاکستانی قوم اس وقت پٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 100 سے اوپر برداشت نہیں کرسکتے!
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے