متحد ہوکر آواز اٹھائیے'
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے 'غزہ کو بچانے کیلئے انسانیت کا اتحاد ہے 'گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ گارنٹی کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کیجئے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
پولیس کی فائرنگ سے نوجوانوں کو بچانے والا نیپالی فوجی نیپالی قوم کا ہیرو بن چکا ھے 💐
عزت کمائی جاتی ھے صاحب، بندوق کے زور پر عزت نہیں بلکہ نفرتیں ملتی ہیں
@OfficialDGISPR
ریحانہ ڈار صاحبہ کی علیمہ خان کے گھر آمد بہنوں اور علیمہ آپا کے شوہر بھی ویڈیو میں موجود
یقیناً مشکل وقت میں ساتھ دینے والے ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں باقی سب کو بھی جانا چاہیے
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
پیر پگاڑا 🔥🔥🔥
عمران خان سے جو پہلے وزیراعظم اور صدور نے جو توشہ خانہ سے گاڑیاں لی ہیں جو کہ لے بھی نہیں سکتے تھے اور تحفے لیے اصل چور تو وہ ہیں۔ عمران خان چور نہیں ہے اگر عمران خان چور ہے تو ہم سب چور ہیں۔
@PTIofficial
شیر افضل مروت آنکھیں اور کان کھول کر دیکھو اور سنو۔۔۔
اس معصوم انسان کی تصویر لگا کر تم نے اس پر shararti AI اکاؤنٹ چلانے کا الزام لگا کر اس کی اور اس کی فیملی کی جان خطرے میں ڈالی ہے۔ مروت تمہارا سورس بھی تمہاری طرح فارغ دماغ ہے اب تم حلف اٹھاؤ یا معافی مانگو۔۔۔!!!
🔴 غزہ میں ایک حاملہ خاتون سے پوچھا گیا کہ اسے کسی چیز کی ضرورت ہے؟
اس نے ہاں کہا تو اسے سبزیاں دی گئیں۔
اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ غزہ کی صورتحال کی بے بسی اور دردناک حقیقت کو ظاہر کرتا ہے۔
پاپا کی جاب چلی گئی بیٹا روتی ماں کو دیکھ نہ سکا پڑھائی چھوڑ کر سموسے بیچنے لگا ہمت اور حوصلہ بلند ہے اللہ تعالٰی اس کی مدد فرمائے آمین
لاہور میں رہنے والے اس بچے کی مدد سموسے خرید کر کر سکتے ہیں