🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف !!🔥🔥 جب عمران خان نے عاصم منیر کو عہدے سے فارغ کیا تھا، تو ایک دن ہماری کال ہی نہیں اٹھائی۔
میں نے اگلے روز پوچھا خان صاحب آپ نے فون کیوں نہیں اُٹھایا؟ اتنا بڑا فیصلہ لے کر٫ عمران خان نے کہا تم لوگ بزدل ہو ۔
جنرل باجوہ اس فیصلے پر آن بورڈ تھا، میں نے عمران خان کو کہا کہ، بادشاہ جب کسی جرنیل سے تنگ ہوتے تھے٫ تو وہ انہیں بغاوت والے علاقوں میں بھیج دیتے تھے یا حج پر،
آپ نے سیدھا عہدے سے ہی ہٹادیا ۔۔۔ ۔
اس کے بعد سے معمالات خراب ہونا شروع ہو گئے تھے۔🚨🚨🔥
پی ٹی آئی کے MNAs اور MPAs کو ایک خوف ہے, اگر ہم بولیں گے تو ہماری سیٹ چلی جائیگی, 99 فیصد اراکین کو بس اِس ایک خوف نے کمپرومائز کیا ہؤا ہے! صدیق جان
اسکا آسان حل ہے پختونخوا حکومت کے بغیر سارے استعفی دے کر جد وجہد کرے,
ورنہ اگلے الیکشن میں سوشل میڈیا کسی کو ٹکٹ نہیں لینے دی
🚨🚨 5 اگست عمران خان کو ناحق قید میں 3 سال مکمل ہو جائیں گے، ان تین سالوں میں پارلیمنٹ میں
بیٹھنے اور سسٹم کو کندھا دینے کا کوئ فائدہ بتا دیں۔❓
ہر فرد کو یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ 5 اگست کو قومی اسمبلی اور عدالتوں پر تھوکا جاۓ اور کشمیریوں کی طرح سڑکوں پر آیا جاۓ۔۔✊
اگر اسمبلیوں میں بیٹھ کر تین سال میں عمران خان رہا نہیں ہوا تو مذید 6 سال میں بھی نہیں ہونے والا ۔۔🚨
لہذا شرم کرو اور اپنے پاپا عاصم کو مزید کندھا دینا بند کرو ۔🚨🚨
لبنان کے وزارتِ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق: 2 مارچ سے اسرائیلی حملوں میں 4,230 شہری ہلاک اور 12,179 زخمی ہو چکے ہیں۔
میفدون سے رپورٹ، جہاں آج صبح ایک اسرائیلی حملے میں تین شہری ہلاک ہوئے۔ اسرائیلیوں نے ہمیں دھمکی دینے کے لیے ایک مسلح کواڈکوپٹر بھی بھیجا۔
شہزاد اکبر کے انکشافات!!
مریم نواز نے کرنل اور بریگیڈیئر کو ٹینگو دکھا دیا,
مریم اورنگزیب کی کرپشن سٹوریز کے بعد مریم نواز اسکے ساتھ کھڑی ہے!!
شاید مریم کو پندی سے کنفرمیشن ملی ہو, ہم نے کچھ نہیں کیا, یہ آپکے مخالفین کررہے ہیں!!
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
جب عاصم منیر بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف بن گئے, تو صدر عارف علوی عمران خان کے پاس گئے تھے٫
عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وہ آرمی چیف بن گیا ہے,تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے.
اس نے تو اپنا کام کرنا ہے ناں، اگر عمران خان کے دل میں کوئی بات ہوتی تو سپریم کورٹ میں ایک درخواست جانی تھی٫
اور سپریم کورٹ کے دو ججز نے فیصلہ دے دینا تھا کہ بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف نہیں بنا جا سکتا،
لیکن عمران خان نے ایسا نہیں کیا، بیرسٹر شہزاد اکبر🔥🔥🚨
اسد طور کے خوفناک انکشاف!!
علیمہ خان کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے, علیمہ خان کو گرفتار کرکے قید تنہائی میں رکھی جائیگی!
کیوںکہ پارٹی کے اندر کچھ لوگ اور اسٹبلشمنٹ دونوں کا اتفاق ہے, علیمہ خان مذکرات میں روکاوٹ ہے!
کیوں کہ علیمہ خان عمران خان کے نظرئیے پر چل رہی ہے
عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے
ان شاء اللّٰہ
میرا دل بول رہا ہے کہ خان صاحب ضرور رہا ہوں گے اور اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ
ایران کی اسرائیل کو 24 گھنٹے مہلت، نیتن یاہو انکار، ٹرمپ برہم، عرب امارات بھی ایران کی خفیہ مدد کرنے لگا، بشریٰ بی بی پر ظلم اور دباؤ ، خان کو مناؤ؟ 4 سابق چیف کی طرف سے خبروں میںکیا صداقت؟
https://t.co/xGTLSYBQGF
بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے
اور وجہ میں لکھیں کہ ہمارا گھر جنگل میں ہے اور گھر میں بیٹیاں ہیں۔ اگر بیٹیاں باہر نکلیں گی تو جنگل میں جانور ہیں وہ ہماری بیٹیوں کو کھا جائیں گے
یا اللہ ہم پر رحم فرما، ہماری عزت کی حفاظت فرما۔ آمین
🚨 وسطی غزہ سے دل دہلا دینے والا منظر
6 سالہ معصوم مریم ایک نایاب اور شدید جلدی بیماری میں مبتلا ہے اس کا پورا جسم زخموں سے بھرا ہوا ہے ہر سانس تکلیف بھرا ہے
قابض افواج نے بیرون ملک علاج کی اجازت نہیں دی اس معصوم بچی کی زندگی خطرے میں ہے
مریم کو ہماری آواز چاہیے!
#Ghaza
“ایک دودھ پیتے بچے کو کواڈ کاپٹر ڈرون نے سر میں گولی مار دی۔”
“کل اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں تفصیل بیان کی گئی کہ اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینی بچوں کو نشانہ بناتا اور ہلاک کرتا ہے۔”
🚨 روسی گیران ڈرونز نے یوکرین کے فوجی ریلوے مراکز کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔
طاقتور گیران ڈرونز نے خیرسون ریجن کی اہم ریلوے لائنوں کو تباہ کر دیا — جو یوکرین کے اہم فوجی لاجسٹک نیٹ ورک کا حصہ تھیں۔
🚨🔥 ڈاکٹر شہباز گل برس پڑے !!🚨🔥
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اس نظام کو پیارے ہو چکے ہیں, تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے
اسی نظام کے ساتھ سودا کر لیا ہے ، جس نظام نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے۔
ملی بھگت سے تقاریر ہو رہی ہیں کسی کو فکر نہیں،ڈاکٹر گل بھائی 🚨🚨🔥