ڈوبنے والے سینکڑوں افراد نے30سے40لاکھ روپیہ فی کس ایجنٹس کو دیا
رول آف لاء کسی ملک میں خوشحالی کا دروازہ ہے
جہاں رول آف لاء نہیں،وہاں کے باشندے 40 لاکھ خرچ کر اپنے ملک میں کاروبار کی بجائے ایسے ممالک میں جانے کوترجیح دیتے ہیں جہاں رول آف لاء ہے جسکی وجہ سے وہاں خوشحالی ہے
سوچئے