ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
@MohsinnaqviC42 پورا سال ایک غریب مومن اپنی جمع پونجی کرکےاربعین کربلا میں کرنا چاہتا ہے جب ویزہ لگ جاتا ہے سب انتظامات مکمل ہو جاتے ہیں تب ایک یزیدی فکرانسان بیان دیتا ہے کہ پاکستانی زائرین باء روڈ زیارات پر نہیں جا سکتے
ان بے شرموں سے بقول انکے بلوچستان میں 15سو بلوچ دھشت گرد سنبھالے نہیں جاتے
اعتماد کا بحران: بھارتی ایئرپورٹ پر RAF کا F-35B پائلٹ جہاز چھوڑنے سے انکار
میٹھربھومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی رائل ایئرفورس (RAF) کے ایک F-35B لڑاکا طیارے کے پائلٹ نے بھارتی شہر ترواننتاپورم (Thiruvananthapuram) میں لینڈنگ کے بعد اپنے طیارے سے دور جانے سے انکار کر دیا۔
@anwaar_kakar بے شرم امریکہ کی غلامی سے کب باھر ںکلو گے جس فوج نے آپکو لایا ہے اسی کا یہ بیان ہے
بے حیا آپکو یہ بھی نہیں پتا کہ فلسطین پر اسرائیلی قابض ہے کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
آئي بي اي ٽيسٽ پاس ڪندڙ اميدوارن کان انٽرويو جي پاليسي نامنظور.
ان سان ڀوتارن کي ۽ پنھنجن کي نوازيو ويندو.
۽ ڪرپشن جي سڌي واٽ آھي جنھن سان ڀاري رقم وٺي اميدوارن کي پاس ڪيو ويندو
غريب ساڳيو درپدر.
#WeRejectInterviewPolicysindh
آئي بي اي ٽيسٽ پاس ڪندڙ اميدوار سنڌ حڪومت کان مطالبو ٿا ڪريون ته ٽاپ ٽو باٽم لسٽون ٺاھي پاس ٿيندڙ کي حق ڏنو وڄي.
ٻي صورت ۾اھڙي قسم جي پاليسي انساني حقوق جي خلاف آهي.
#WeRejectInterveiwpolicy
مھنگائی کے خلاف سراپا احتجاج ہوکر کرپٹ سیاست دانوں کا مٹھی بھر ٹولا برسر اقتدار ہوکر 22 کروڑ لوگوں کو بے بس بناکر اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے
آج انسان ایک وقت کے کہانے کے لیئے ترس رہا ہے
شرم تو انکو نہیں آتی جو بجا بجا کی ڈھول پر ناچتے تھکتے نہیں تھے۔
#PetrolDieselPrice
حج مہنگا، آٹا مہنگا،مہنگائی عروج پر۔۔۔
سندھو دریا کا پانی سوکھ گیا۔۔
عیاش حکومت کرپٹ سیاست دان اپنی عیاشیوں میں مصروف۔
ہر محکمہ میں رشوت و کرپشن عروج پر۔
لیکن ہم آج بھی جیئے بھٹو ، جیئے نواز شریف میں مصروف تو کوئی عمران کی محبت میں اندھا ۔
ملک کا خدا خیر کرے۔۔
#SindhNeedsWater
جب بھی کوئی سیاسی ھلچل ھوتی ہے تو شیعہ نمازی شھید کیئے جاتے ہیں۔
دھشت گردی کے خاتمے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والی حکومت اور ریاستی ادارے خود دھشت گردوں کے سہولت کار ہے۔
گزشتہ چند روز سے پھر سے شریف النفس بے گناہ شیعہ مومنین کو لاپتہ کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
#PeshawarBlast
وقت وقت کی بات ہے کہ جب روس کے خلاف جھاد کے لئے قرآنی آیات ڈھونڈھی جارہی تھی۔
اب صرف ایک دورہ روس اور چیچنیا کے صدر سے ملاقات کے بعد آج پاکستانی سوشل میڈیا پر اسی روس کو اسلام کا ھمدرد ظاہر کرنے کے دلیل دئے جارہے ہیں۔
#NoWar