اطلاعات کے مطابق آزاد جموں کشمیر میں،مقبوضہ جموں کشمیرجیسا خونی منظر ہے۔وہاں تو انڈین فوج کے ہاتھوں عوام کا خون بہایا جا رہا ہے۔یہاں تو انڈین فوج نہیں،پھر اپنے کشمیری بھائیوں کا خون کس جرم میں بہایا جارہاہے؟
کیا ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب خونی اسٹیٹ ہے یا فلاحی اسٹیٹ؟
@OfficialDGISPR ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند شاہی تنگی میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والے 2 کمسن طالبعلم شہید۔
#Bajaur#KPK
Ye kam to israel karskta hai apno se ye umeed nahe ty afsoos