#Urdupoetry
بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں
خواب ہے نہ خیال کوئی
نہ منظروں میں کوئی کشش ہے
نہ موسموں میں جمال کوئی
ہم اک دوجے کو اپنی اپنی
ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں
ہماری برسوں کی چاہتوں میں
اتر رہا ہے زوال کوئی .
@PoetrySociety
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا*
(سورہ الاحزاب: 56)
ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ۔
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
تیری نمکین آنکھوں کی بینائی ہو جاؤں
تو جو ملے تیرے پیار کی شیدائی ہو جاؤں
مجھے سنگھار کرنا ہے تیرے لیے صنم
تو کنگن بنے میں وفا کی کلائی ہو جاؤں
گلے میں ڈال کر باہوں کا ہار سجا دے مجھے
آج کی رات تیرے سکون کی شہنائی ہو جاؤں
#اردو_زبان#poetry