اسلام آباد.. محترمہ فریال تالپور صاحبہ صدر پی پی پی ویمن ونگ و انچارج کشمیر افیرز کی زیر صدارت زرداری ھاوس اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ھولڈرز کے ساتھ میٹنگ۔
@FaryalTalpurPk
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اہم اجلاس
فریال تالپور کی زیرِ صدارت اجلاس میں پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی قیادت، عہدیداران، ارکانِ قانون ساز اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی شرکت
اجلاس میں صدر پی پی پی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین، سابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سینئر رہنما چوہدری لطیف اکبر شریک
سردار یعقوب خان اور چوہدری پرویز اشرف بھی اجلاس میں موجود
اجلاس میں ارکانِ قانون ساز اسمبلی میاں عبدالوحید، سید بازل علی نقوی، چوہدری قاسم مجید اور سردار ضیاء القمر کی شرکت
چوہدری یاسر سلطان، دیوان علی چغتائی ، سردار مختار احمد عباسی، ملک ظفر اقبال ،عبدالماجد خان ، فرزانہ یعقوب اور زوبیہ خورشید بھی اجلاس میں موجود
سینئر رہنماؤں سردار جاوید ایوب، سردار فہیم ربانی، سردار امجد یوسف ، سردار احمد صغیر ، عمار ذیشان جرال، سردار سعود صادق اور سردا�� عابد حسین عابد کی بھی اجلاس میں شرکت
مختلف حلقوں سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز چوہدری جاوید اقبال بدھانوی، چوہدری محمد اخلاق اور چوہدری صہیب، محمد ولید انقلابی اور شاہین ڈار بھی اجلاس میں شریک
اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال، پارٹی کی تنظیمی حکمت عملی اور آئندہ س��اسی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی: فریال تالپور
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو قومی سیاست کا اہم محور بنایا اور عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا: فریال تالپور
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر مؤثر انداز میں اٹھایا اور کشمیری عوام کی سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھی: فریال تالپور
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل اور کشمیری عوام کے حقوق کے لیے سرگرمِ عمل ہیں: فریال تالپور
پیپلز پارٹ�� کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور ان کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے مؤقف پر قائم ہے: فریال تالپور
پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم پر کاربند ہے: فریال تالپور
@FaryalTalpurPk
Offered dua at Sindh Assembly for the journalist Rabia Ahsan and 14-year-old Fatima Asghar, who tragically lost her life after suffering child labour and abuse. May Allah grant them both the highest place in Jannah and give their families strength.
Women and children deserve to feel safe in their homes and outside. We owe them more than words of grief. We owe them protection and justice.
The Pakistan Peoples Party has always represented small farmers, sharecroppers and the working class. The Sindh government’s Benazir Hari Card and the Rs 17 billion Sindh Wheat Growers Support Programme 2026 are a practical step to relieve small farmers of the burden of rising agricultural costs.
Under this programme, farmers cultivating up to 25 acres of their own land will receive financial assistance of Rs 4,000 per acre, along with an additional Rs 2,000 per acre for government wheat purchases, to support farmers in difficult economic conditions.
Prosperous farmers, a prosperous nation!
@BBhuttoZardari
کوئی حیا ہوتی ہے. کوئی شرم ہوتی ہے..
ملک میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے. ملک کے بارڈر کے چاروں اطراف دشمن تاک میں بیٹھے ہیں. روز وطن عزیز کے جانثار فوجیوں کی لاشیں اٹھ رہی ہے ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہے.
ایک بڈھا کھوسٹ جو وزیر دفاع ہے جس کا کام ملک کی دفاع اور ملک کے اندر استحکام کو ترجیح دینا ہے وہ بڈھا کھوسٹ ملک میں بیٹھ کر نفرت کی آگ کو بھڑکا رہا.
بڈھے یہ سوشل میڈیا کی عدالت نہیں کہ ایک تصویر لگائی، سوال اچھالا اور کردار کشی شروع کردی۔
لاہور کے بلاول ہاؤس سے متعلق 10 مئی 2015 کو روزنامہ ڈان نے واضح ��پورٹ کیا تھا کہ زرداری گروپ کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کو 17 کروڑ روپے کی ادائیگی ہوئی تھی اور کمپنی کی تفصیلات بھی سامنے آئی تھیں۔ ملکیت کی قانونی حیثیت پر سوالات ضرور اٹھے تھے، مگر سوال اٹھنا جرم ثابت ہونا نہیں!
آپ وزیرِ دفاع ہیں، کوئی ثبوت ہے تو متعلقہ اداروں اور عدالت میں پیش کریں۔ اور اگر احتساب کا اتنا ہی شوق ہے تو جاتی امرا کی زمین کے ملکیتی تنازعے پر بھی یہی معیار اپنائیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مؤقف کا جواب ثبوت سے دیں، تصویروں اور اشاروں کنایوں سے نہیں!
شاہزیب خانزادہ انٹرویوز کے دوران چیئرمین بلاول کی آواز دبانے کی کوشش کرتا رہا اور اب جیو نیوز والے سوشل میڈیا سے بلاول کی ویڈیو پر کاپی رائٹ اسٹرائیک لگاکر بلاک کرکے آواز دبانے کی کوشش کررہے ہیں۔
واہ! کیا خوب آزادیٔ صحافت ہے!
یاد رکھو، جتنی بلاول کی آواز دبانے کی کوشش کرو گے، اتنی ہی زور سے گونجے گی!
#بلاول_پاکستان_کی_آواز
@BBhuttoZardari@shazbkhanzdaGEO
@GFarooqi پہلی بار کہ آپ جھوٹ بولنا بند کرو کچھ شرم کرو. باقی دنیا کبھی ایک شہر کو صوبا نہیں بنایا جاتا ہے اور ناہی ایک شہر کا ریفرنڈم ہوتا ہے. کل کوئی شہر ریفرنڈم کر کے بولے کہ ہم پاکستان کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے تو پھر کیا ہوگا
یہ بندہ سرے عام لوگوں کو اکسا رہا ہے ریاست کہاں مر گئی ہے. یا اس کے پیچھے ریاست خود ہے. اگر اس کو پکڑا نہیں جاتا تو سندھ کی عوام یہ ہی سمج��ے گی کہ اس پیچھے ریاست خود اور ریاست خود خون خرابہ کرانا چاہتی ہے.
بلاول بھٹو اس وج�� سے کہتا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا.
(یہ 1988 میں پاکستان آنے والا ہزار سال سے یہاں رہنے والوں سے کس منہ سے پوچھ رہا تھا ۔۔۔۔ کہ کراچی میں ۔۔۔۔۔ خون کیوں بہے گا جبکہ وجہ خود بتا رہا ہے خون بہانے کے لیے لوگوں کو اکسا کر ہتھیار اٹھانے کا بولا جا رہا ہے. کوئی اس دھشگرد کو پوچھنے والا نہیں ہے.
@OfficialDGISPR @CMShehbaz
جناب، تاریخ دیکھیے: نانا کو پھانسی، ماموں شاہنواز کی پراسرار موت، ماموں مرتضیٰ کا گھر کے باہر قتل، والدہ بے نظیر کی لیاقت باغ میں شہادت، کارساز کے شہدا، کراچی میں امن کے لیے قربان ساتھی۔ بلاول خون کا درد جانتے ہیں؛ یہ دھمکی نہیں، خاندان اور کارکنوں کا جھیلا ہوا دکھ ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنی پریس کانفرنس میں خون بہنے کے خدشے کا اظہار کیا تھا، خون بہانے کی بات نہیں کی تھی۔ شاہزیب خانزادہ نے اپنی ہیڈلائن میں اسے بالکل مختلف انداز میں پیش کیا۔ اگر پرائم ٹائم کے ایک سینئر اینکر کو ’’بہنے‘‘ اور ’’بہانے‘‘ کا فرق ہی معلوم نہیں تو اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا؟
For once, MQM ministers should do the public offices they hold the courtesy of reading the Constitution. Altering provincial boundaries requires the Assembly’s approval and no sham referendum can override that requirement. This referendum is being pushed only to target Sindh.
شازیب خانزادہ صاحب جیو پر بیٹھ کر ڈیڑھ سیانہ بن کر اپنی زبان کو قئنچی طرح چلا کر سرکس کرتب دکھانے سے حقائق تبدیل نہیں ہوتے زیادہ دور نہیں جاتے مشرف کے دور
12 مئی کے واقعے میں سارے کراچی کو یرغمال بنا کر لوگوں کا قتل و غارت کیا گیا 9 اپریل کو وکیلوں کو اپنے چیمبر میں کیمیکل کے ذریعے زندہ جلایا گیا 17 اکتوبر کو محترمہ کی واپسی پر ہزاروں بلوچوں اور سندھیوں کو بم دھماکوں سے اڑایا گیا سنی تحریک کی پوری قیادت کو بم دھماکے سے اڑایا گیا بلدیہ فیکٹری ثانی میں تین سو سے زائد بے گناہ مزدوروں کو زندہ جلایا گیا نو سالوں میں لاکھوں ڈکیتیاں ہزاروں قتل ٹینکر مافیا پارکنگ مافیا سے لیکر کھربوں روپے کراچی کی زمینوں پر قبضے روينيو رکارڊ کو جلانا اس وقت کراچی کونسے نمبر پر تھا.
@shazbkhanzdaGEO@BBhuttoZardari
Chairman of the Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari
👇👇👇👇👇
I didn’t start the debate about the system collapsing, nor did I say, “Hold an unconstitutional referendum and divide the provinces.” If we start a debate, it won’t be one-sided. People are struggling with inflation, and right now all attention should have been on solving their problems. I also have the right to take part in the debate and state my position. If someone says the system will collapse, I have the right to present our position too. If the system is collapsing, why is it? If someone says the system needs to be reset, I have the right to state my position too... Should the system undergo a political reset or a non-political one? Should it be a non-democratic reset or a democratic one? I haven’t changed my stance or position. Right now, all political parties should be thinking about fixing the system. I’m talking about restoring public trust in institutions.
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News
@asmashirazi
Chairman of the Pakistan Peoples Party, @BBhuttoZardari , shares his views on the current state of the country, the creation of new provinces, and Pakistan’s political future.
@WaseemBadami
آج پاکستان کا سیاسی ماحول 2007 کی طرح کا بن چکا ہے. اس وقت آمر مشرف کا تسلط تھا مگر آج پس پردہ اسی طرح کا تسلط قائم ہے. اس وقت جو کردار حکومت میں بیٹھ کر مسلم لیگ ق ادا کر رہی تھی. آج بالکل وہی کردار مسلم لیگ ن حکومت میں بیٹھ کر ادا کر رہی ہے. اس وقت پیپلز پارٹی نے مشرف کی آمریت کو للکارا تھا اور آج بھی پیپلز پارٹی نے للکارا ہے. مگر مختصرٙٙا اتنا بتادوں کہ اس کے بعد ملک سے مشرف کا تسلط کا مکمل خاتمہ ہوگیا تھا اور ملک پر شہید بی بی کی خون اور جمہوریت ک�� پروانوں کے لہوں سے جمہوریت کا چراغ روشن ہوگیاتھا اور اس وقت شہید بی بی کا بیٹا انہیں قوتوں سے پاکستان اور اس کی عوام کے حقوق کے لیے برسر پیکار ہے.
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ