99 فیصد عورتیں جاہل ہو سکتی ہیں لیکن مردوں کی طرح ظالم نہیں۔ وہ کبھی پانچ سال کے بچے کے ساتھ ریپ نہیں کرتیں، وہ کبھی نکاح کا جھانسہ دے کر دوستوں کے ساتھ مل کر عزت نہیں لوٹتیں، ہاں عورت جاہل ہو سکتی ہے مگر درندہ صفت نہیں........
اگر عورت حجاب اور پردہ کرتی ہو تو چاہے وہ استانی ، نرس، آفس میں کام کرتی ہو ��ا کسی ادارے میں اس پر سب زیادہ لوگ گرم ہوتے ہیں ایسا کیوں ہے حجابی پر سب گندی نظر کیوں رکھتے؟