نئے سال کی ابتداء آج ۱۱:۵۵ پر حدیث کساء ، مناجات ، نوحہ و ماتم ،دعاۓ امامِ زمانہ (عجل) وغیرہ سے شیرینی پر نذر کر کے کیجیۓ
خدا و پنجتن پاك ع صحت سلامتی رزق میں برکت خاندان میں اتحاد اور زیارات کے لیۓ سفر اور دیگر خوشیاں عطا کریں آمین.
محتاجِ دُعا: "عباس"⚔️🚩🏴