عمران خان کوئی لاہور کا لیڈر نہیں ہے کہ لوگ صرف اسے لاہور میں یا لاڑکانہ میں جانتے ہیں اور وہ چار اینکرز کو بلائے گا اور اس کی میڈیا سٹریٹیجی بنے گی عمران خان کی مغربی میڈیا کے اندر اپنی الگ پہچان ہے جو شاید باقی کسی لیڈر کی نہیں ! اطہر کاظمی 🔥🔥🔥
Most Popular Twitter Spaces - Total Listeners
Elon / Ron DeSantis → 4.2 Million
Robin Wheeler / Elon Q&A → 2.7M
BBC interview / Elon → 2.6M
Reclaiming Democ. Elon / R. Kennedy → 2.4M
Elon Twitter Space On Twitter Files → 2.2M
Ex PM of Pakistan, Imran Khan → 748K
Ex PM of Pakistan, Imran Khan → 503K
Citizens Engage LP, Mr. Peter Obi → 222K
https://t.co/X9VtXLx1hj
𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆:🚨
سندھ پولیس عمران خان کے ایک حامی کو اٹھا کر کراچی کے سرجانی تھانے لے گئی جہاں وہ حراست میں مارا گیا۔ متوفی کے لواحقین مقدمہ درج کرانے آئے تو پولیس نے ان پر فائرنگ کردی۔ دو افراد گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔
PTI کراچی کے صدر اکرم چیمہ جو گرفتار منتخب اراکین کی رہائی اور مئیر کے الیکشن کے حوالے سے فعال کردار ادا کررہے تھے، انہیں پیپلز پارٹی کی حکومت نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارع فیصل سے گرفتار کرکے لاپتہ کردیاہے۔ پی پی اسی فاشزم کے ذریعے اپنا مئیر بنا کر کراچی پر قبضہ کرناچاہتی ہے ۔لیکن انشااللہ ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ الیکشن کمیشن کیا ایسا ہی الیکشن کراناچاہتاہے؟
اکرم چیمہ، عابد جیلانی اورتمام منتخب ارکان کو فوری طورپر رہاکیاجائے۔
جس نے 9 مئی کو شرپسندی کی ہے ہم اس کے ساتھ نہیں کھڑے، عمران خان نے ہمیشہ رول آف لاء کی بات کی ہے
عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے گے اور ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
علی محمد خان
Wow! Imran Khan has falsely been climbing that ten thousand of his party workers are arrested. Government data tells us that the actual number of arrested is way, way less than what Khan sb claims. It's 9096.
Busted!
https://t.co/8FnjBX7YY5
عمران خان یہ جنگ جیت چکا ہے
صرف اقتدار میں آنا جیت نہیں ہے
اس نے سوچ، فکر اور نظریہ قوم کو دیدیا ہے جس سے ہر روز عمران خان پیدا ہونگے اور ہر روز سسٹم کو چیلنج کریں گے