#StopBlasphemousCartoonContest اگر ھم اس سب کو روک نہیں سکتے تو ڈوب مرنا چاھیے..... سیاست کی بات آئے تو جوش دکھاتے ھیں لڑنے مرنے پے اتر آتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پے مر بھی گئے تو ضائع نہیں جائیں گے...... یا اللہ ھم سبکو اس جہاد کی توفیق دے آمین
اچھا جی کون سے اکاؤنٹ کو پروموٹ کروں 🤔
ایسا کرتی ہوں جن کے فالورز 1000 سے کم ہیں وہ کمنٹ میں اپنی آئی ڈی لکھیں پہلی آٹھ دس آئی ڈی کو فالو اور فالو بیک کراتے ہیں ۔۔۔ لیکن پہلے میں پروفائل چیک کروں گی ٹویٹس دیکھوں گی ۔۔۔ جس کی اچھی ہوئی وہی پروموٹ ہو گی
#khaani🇵🇰
The drawing of any cartoon of the Blessed Prophet is deeply offensive.The planned cartoon competition in the Netherlands must be stopped.
Associating false provocative images is not"freedom of speech nor freedom of expression"
#stopblasphemouscartooncontest#hateyougeertwilders
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ....... ⛅
توبہ : ایسا دروازہ ہے جو موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہتا ہے....... 🙏۔
دعا : ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتا ہے...... 🙇
۔
ضمیر : ایسا ساتھی ہے جوہمیشہ حق کی راہ دکھاتا........ 👬
السلام علیکم 🌹
👈کیسے ہیں میرے شہزادے شہزادیاں 😊
میں صبح سے آف لائن تھی آج ڈاکٹر کے جانا تھا
الحمدللہ ریکور کر رہی ہوں ڈاکٹر نے کہا
دل کا حال اب اچھا ہے 😉😌
جب سے دل کی مریض ہوئی ہوں سب دل والے گانے یاد آتے ہیں 😂
#khaani🇵🇰
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ....... ⛅
توبہ : ایسا دروازہ ہے جو موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہتا ہے....... 🙏۔
دعا : ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتا ہے...... 🙇
۔
ضمیر : ایسا ساتھی ہے جوہمیشہ حق کی راہ دکھاتا........ 👬