@KhanMobeena یہ پنجابیوں کا ٹارگیٹ کرنا اور دوسرے صوبوں انسانہ انڈیا کا ایجنڈا ہے جو لوگ اس اجنڈےکو فالو کر رہے ہیں وہ دشمن کو کامیاب کررہے ہیں
آپ نے مزمت کرنی اس عمل کی کریں جو قوم دکھ دے رہا کسی ایک قوم ٹارگیٹ نہ کریں
@KhanMobeena آپ اچھی خاصی سمجھدارہوکر یہ کیالکھ رہی ہو
جوکشمیر میں رینجراور فوج ہےآپ کے خیال میں وہ سب پنجابی ہیں فوج کادس فیصدکوٹہ ذیادہ سندھ کوملتا
اوردس فیصدذیادہ کوٹہ بلوچستان کوملتا ہے
اوردس فیصدذیادہ کوٹہ خیبرپختون خاں کوملتاہے اس حساب سے فوج پنجابیوں سے40٪لوگ دوسرےصوبوں کےذیادہ ہیں