Adding terrorism clause in the FIR on innocent workers of MQM is unjustifiable. Don’t they have fear of Allah & how they can sleep after putting someone in trouble for no reason. Field Marshal Asim Munir Sb, CJ Sindh, Human Rights Commission of Pakistan, Journalist Fraternity must take notice on this unjust FIR on MQM Workers
.@OfficialDGISPR@HRCP87
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے۔الطاف حسین
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو#11JuneAltafHai#RightsMovementAJK
اگرحق مانگنے والے سب ہی غدار، ملک دشمن، غیرملکی ایجنٹ اوردہشت گرد ہیں توپھرمحب وطن اورامن پسند کون ہے؟
پاکستان میں ہروہ قوم یاگروہ جواپنے حقوق مانگے اوراسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں پر تنقید کرے اسے غدار، ملک دشمن،دہشت گرد اور غیرملکی ایجنٹ قر اردیدیاگیا ہے اور جب سب ہی غدار، ملک دشمن، اور غیرملکی ایجنٹ اوردہشت گرد ہیں تو پھرمحب وطن اورامن پسند کون ہے؟
جوبھی حق کے لئے آوازاٹھائے، پرامن احتجاج کے لئے گھرسے باہرنکلے تواس کے لئے لاٹھی چارج، آنسوگیس، گرفتاریاں، جبری گمشدگیاں، ٹارچرسیلوں میں اذیتیں اور ماورائے عدالت قتل ہیں۔ ظلم اتنا بھی بڑھایاگیااورماورائے عدالت قتل کے واقعات اتنے بڑے پیمانے پرہوئے کہ مقتولین کو اجتماعی طورپر خاموشی سے دفنایاگیا۔ اجتماعی قبریں بھی برآمدہوئیں۔ جب یہ سلسلہ طویل ہونے لگے تو ظلم کانشانہ بننے والے مزاحمت کرتے ہیں ایسے لوگوں کوحکومت اورادارے دہشت گرد قراردیتے ہیں لیکن مظلوم عوام انہیں حریت پسند یافریڈم فائٹر کہتے ہیں۔
اپناحق مانگنےپربلوچوں،سندھیوں، مہاجروں اور پختونوں کودہشت گرد اورملک دشمن اورغیرملکی ایجنٹ قراردے دیاگیااوراب کشمیری عوام نے اپناحق مانگا توانہیں بھی ملک دشمن، دہشت گرد اورحتیٰ کہ انڈین ایجنٹ قراردیدیاگیا۔ جنہیں کل تک پاکستان کی شہ رگ کہاجاتاتھاآج وفاقی حکومت کے وزراء ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردے رہے ہیں جوانتہائی شرمناک ہے۔ یہی نہیں بلکہ جس طرح فوجی آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے رہنماؤں کے سروں کی قیمت لگائی گئی اسی طرح اب کشمیری رہنماؤں کے سروں کی بھی قیمت لگادی گئی ہے۔، یہ سراسرظلم ہے۔ان کاجرم یہ ہے کہ وہ کشمیریوں کے لئے حق مانگ رہے ہیں۔ کشمیریوں پر ظلم وستم بڑھاتے ہوئے وہاں خوراک، سبزیاں جانے والے راستے بھی بند کردیے گئے ہیں۔ اس سے بڑاظلم کیاہوگاکہ جوکشمیری مظاہرین پولیس اورسیکوریٹی فورسز کی اہلکاروں کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں ان کی لاشیں تک نہیں دی جارہی ہیں اوران کے اہل خانہ سے کہا جارہاہے کہ وہ پہلے لکھ کردیں کہ ان کے بیٹے غیرملکی ایجنٹ تھے، پھر لاشیں حوالے کی جائیں گی۔ میں پیراملٹری فورسزکی جانب سے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے ان مظالم کی شدیدمذمت کرتاہوں اوروفاقی حکومت اورتمام دفاعی اداروں سے کہتاہوں کہ وہ یہ مظالم بندکریں اورکشمیریوں کو مکمل طورپر دیوار سے لگانے کاعمل بند کردیں۔اس ظلم سے کشمیریوں میں اند ر ہی اندر لاوا پک رہاہے جوکسی بھی طرح ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ اس طرح کاظلم کرکے کشمیری عوام کوپاکستان سے دورکیا جارہا ہے۔
میں کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی اور ہمدردی کااظہارکرتاہوں، انہیں اپنی غیرمشروط حمایت کایقین دلاتا ہوں اور پاکستان کے تمام مظلوم عوام سے کہتاہوں کہ وہ متحد ہوکران مظالم کے خلاف احتجاج کریں اورکشمیریوں سےیکجہتی کااظہار کریں ۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 415 ویں فکری نشست سے خطاب
14 جون 2026ء
177 دن گزر گئے، مگر نثار پنہور اور محسن پنہور تاحال لاپتہ ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں، کہاں ہیں، اور ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ ان کی جدائی اور بے خبری نے ہمارے خاندان کو شدید اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔
آخر میرے والد نثار پنہور کا قصور کیا ہے کہ انہیں بار بار نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ پہلے 2025ستمبر میں اٹھایا گیا، پھر دسمبر میں رہا کیا گیا، اور رہائی کے صرف 10 دن بعد 22 دسمبر کو انہیں ان کے بیٹے محسن سمیت دن دہاڑے دوبارہ لاپتہ کر دیا گیا۔ آخر یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟ بے گناہوں کے ساتھ یہ ظلم کب تک جاری رہے گا؟
میرے والد 61 سال کے ہیں، شوگر کے مریض ہیں اور ان کی صحت بھی ٹھیک نہیں رہتی۔ خدارا رحم کریں، نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری رہا کیا جائے اور ان کے اہلِ خانہ کو اس اذیت سے نجات دی جائے۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پاکستان کی سلامتی وبقاء ہوگی یا یہ عمل پاکستان کی تباہی وبربادی کاپیش خیمہ ثابت ہوتا؟
بندکمرے اور چاردیواری کے اندر یوم تاسیس منانار کیک کاٹنا کیا دہشت گردی ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپوزیشن جماعتوں سے حکومتی رویہ:
اپوزیشن کی جماعتوں کے رہنما اگر اظہار رائے کا حق استعمال کریں تو ریاستی ادارے اور حکومت ان کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے جیسے وہ ملک کے شہری نہیں ہیں،تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان صاحب اور ان کی جماعت پر قدغن عائد کی گئیں، عمران خان کو تین برسوں سے جیل میں بند کیا ہوا ہے۔ اسی طرح اصل ایم کیوایم پر 11 برسوں سے پابندی لگارکھی ہے، ایم کیوایم کا مرکز نائن زیرو، خورشید بیگم میموریل ہال، پبلک سیکریٹریٹ، ایم پی اے ہاسٹل، زونل، سیکٹر اوریونٹ دفاتر پر تالے ہیں اور الطاف حسین کی تحریر، تقریر پر بھی پابندی لگائی ہوئی ہے۔ میں ن لیگ کے سربراہ اور ان کی جماعت کے لوگوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا میاں نوازشریف عدالت عظمیٰ سے سزایافتہ نہیں ہیں؟ کیا عدالت عظمیٰ نے ان کی تحریرتقریرپرپابندی نہیں لگائی؟کیانوازشریف پر سیاست میں حصہ لینے پرتاحیات پابندی نہیں لگائی گئی؟میاں نوازشریف جیل میں قید تھے اور ایک معاہدے کے تحت علاج کی غرض سے لندن گئے تھے، کیا وہ معاہدے کے مطابق اپنا علاج مکمل کرواکر وطن واپس آئے؟کیا انہوں نے مفرور قیدی کی حیثیت سے جلاوطنی کے کئی سال لندن میں نہیں کاٹے؟کیا لندن میں قیام کے دوران میاں نوازشریف نے وڈیولنک کے ذریعے خطابات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ،آئی ایس آئی کے سربراہان اور دیگر جرنیلوں کو برابھلا نہیں کہاتھا؟کیاان کی صاحبزادی مریم صفدر صاحبہ نے پنجاب کے جلسوں میں اپنی موجودگی میں ”مجھے کیوں نکالا“ اور ”یہ جودہشت گردی ہے…… اس کے پیچھے وردی ہے“ کے نعرے نہیں لگوائے؟
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب، کورکمانڈرز، آپریشنل کمانڈرز اورفیلڈکمانڈرز سے پوچھتا ہوں کہ کیامیری بیان کردہ باتیں غلط ہیں؟ان تمام حقائق کے باوجود فوج کے جرنیل،میاں نوازشریف کو سرخ قالین پر لندن سے پاکستان لے آئے اوران کے مقدمات ختم کردیے گئے۔ یہ تمام حقائق فوجی جرنیل اورپاکستان کے عوام خوب جانتے ہیں کہ 8، فروری 2024ء کے انتخابات میں فوج کے افسران نے فارم 47 میں انتخابی نتائج تبدیل کرکے کامیاب امیدواروں کو ناکام اورناکام امیدواروں کو کامیاب بنایا۔ کیافوج کے افسران کو یہ کام کرنا زیب دیتا ہے؟
ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی آمریت پسندی:
مسلم لیگ میں جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دار ہیں،ان کا عوام کی فلاح وبہبود سے قطعی تعلق نہیں ہے، ان کی سیاست کا مقصد اقتدار میں آکرملک کی دولت لوٹنا، عوام کوجھوٹے نعروں اوروعدوں سے بے وقوف بنانا ہے، اگر قومی خزانہ لوٹنے والے میاں نوازشریف کی صحیح دولت منظرعام پرلائی جائے تو ان کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوگا۔
اسی طرح پاکستان پیپلزپارٹی نے ابتداء میں ”روٹی،کپڑا اورمکان“ کا نعرہ دیا تھا، میرا سوال ہے کہ کیا جاگیرداروں اوروڈیروں کو روٹی، کپڑا اورمکان کی ضرورت ہوتی ہے؟یہ جاگیردار اوروڈیرے انعام کے طورپر انگریزوں کی عطاکردہ جاگیروں کے مالکان تھے اور ان کی عوام دشمنی اورکرپشن سب کے سامنے ہے۔ 1970ء کے عام انتخابات میں بنگالیوں کے رہنما شیخ مجیب الرحمان کی عوامی لیگ کوبھاری اکثریت سے کامیابی ملی تھی لیکن شیخ مجیب الرحمان کی فتح کو قبول نہیں کیاگیا،انہیں اقتدار منتقل نہیں کیاگیا اور ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کے جرنیلوں کے ساتھ مل کر ”اِدھرہم اُدھرتم“ کا نعرہ لگایااورسابقہ مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے خلاف فوج کشی کی گئی جس کے نتیجے میں ملک دولخت ہوگیا۔ ذوالفقاربھٹو جنرل ایوب خان کو ڈیڈی کہاکرتے تھے، وہ فوجی جرنیلوں کے ساتھ ساز باز کرکے حکومتوں میں آتے رہے،پاکستان کے عوام پر ظلم وبربریت کرتے رہے، ملک کو نقصان پہنچانے والے کوٹہ سسٹم، نیشنلائزیشن اسکیم جیسے اقدامات کرتے رہے لیکن اقتدار کیلئے فوج جرنیلوں سے ہاتھ ملانے کے باوجود بھٹو کاانجام کیاہوا؟قدرت کامکافات عمل دیکھئے کہ جس جنرل ضیاء الحق کے ساتھ ملکر بھٹو نے اپنے اقتدار کو مضبوط کیا اسی جنرل ضیا نے بھٹو کوپھانسی پر لٹکادیا۔
ذوالفقارعلی بھٹو کی صاحبزادی بے نظیربھٹو نے جلاوطنی گزاری، ان کے بھائی میرشاہنواز بھٹواور میرمرتضیٰ بھٹو بھی جلاوطن ہوئے لیکن ان کی جاگیردارانہ ذہنیت تبدیل نہ ہوئی،بینظیربھٹوکو اقتدارمیں آنے سے پہلے یہ شرط رکھنی چاہیے تھی کہ وہ اس وقت تک اقتدارمیں نہیں آئیں گی جب تک ان کے والد کو پھانسی دینے والے جرنیلوں کا احتساب نہیں کیاجاتا لیکن افسوس کہ اقتدارکی خاطر بے نظیربھٹو بھی فوجی جرنیلوں سے ڈکٹیشن لیتی رہیں، ان کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلتی رہیں، 1/3
ایم کیوایم کے پرامن کارکنان وہمدردوں کے خلافFIR میں دہشت گردی کی دفعہ شامل کرنا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
آج پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترمیں اے پی ایم ایس او کا 48 ویں یوم تاسیس منانے کے جرم میں گرفتارصحافی، وکلاء اور سیاسی کارکنان کے مقدمے کی سماعت ہوئی
سماعت کے دوران تفتیشی افسر کی جانب سے اچانک ایف آئی آر میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7ATAشامل کر دی
فیلڈ مارشل، عدلیہ، بار کونسلز، انسانی حقوق کی تنظیموں، صحافتی تنظیموں اور سول سوسائٹی حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کا فوری نوٹس لیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
یہ ڈرامہ ہر 2 ، 3 ماہ بعد لگتا ہے
کتوں کے پٹے کھول دیئے جاتے ہیں جو ایک دوسرے پر بھونکنا شروع کردتے ہیں
پھر مالک ہڈی ڈال دیتا ہے تو اگلے 2 ، 3 ماہ کیلئے ڈرامہ بند ہو جاتا ہے
انکو سیریس لینے کی ضرورت نہیں
لعنت بھیج کر آگے بڑھ جائیں
🖐🖐🖐
اور رہی بات قوم کی تو اس قوم کیلئے صرف
👇👇👇👇
#الطاف_حسین_ضروری_ہے
#LiftBanOnAltafHussain
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
🚨🇧🇷 Ronaldo Nazário on the difference between prime Brazil and today's Brazil:
"Today's players are like crying babies. In our time, football was pure passion. We weren't focused on fashion, social media, or building a personal brand. Our lives revolved around football. We trained hard, played through pain, and gave everything for the badge, our teammates, and the fans."
"We didn't step onto the pitch thinking about followers or sponsorships. We thought about winning, making Brazil proud, and leaving everything on the field. Football came first, and everything else was secondary."
"In our era, every nation feared Brazil. Opponents were beaten before the match even started because they knew they were facing Ronaldo, Rivaldo, Ronaldinho, Cafu, Roberto Carlos and so many world-class players. Today, that fear factor is gone."
"That hunger, sacrifice, and obsession with the game is what made our generation special. We lived football every single day."
یہ دونوں بھائی کونسلر لیول کے لوگ بھی نہیں تھے۔ سسٹم میں ائے تو کھربوں پتی بن گئے۔ بھائی منشیات کا بے تاج بادشاہ، خود جناب مشھور زمانہ کرپٹ۔ ان پر تو ایجنسیاں و نیب ہاتھ ہی نہیں رکھتے۔ کیونکہ سب مل کر کراچی کو لوٹ رہے ہیں۔
ماتھے پر ستاروں کی جگ مگ
بنگال کا جادو بالو میں
ہونٹوں پے تبسم پھولوں سا
حبشہ کی رنگت گالوں میں
بجلی جو ہمارے دل پے گری
ان آنکھوں میں تھی کاجل جیسی ❤️
#FIFA_World_Cup_2026
پاکستان نے دنیا میں نام روشن کر لیا ہے امریکہ اور ایران کی جنگ بندی میں کردار نباہ کر۔
پیپلز پارٹی نے کراچی کو پیرس اور سندھ کو ایمسٹرڈیم بنا دیا ہے۔
نون لیگ نے لاہور کو نیو یارک بنا دیا ہے۔
میڈیا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے۔
عید قربان پر قربانی کے بدلے کسی غریب لڑکی کی شادی کروانے کا مشورہ دینے والا ایک دوست فٹبال ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے امریکا جا رہا ہے۔ اسے مشورہ دیا جتنا خرچہ کر کے جا رہے ہو اتنے پیسوں سے کم سے کم دس غریب لڑکیوں کی شادی بھی ہو سکتی ہے اور ان کے جہز کا انتظام بھی۔ میچ تو ٹی وی پہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
#ٹوٹ_بٹوٹ