کل ماتم بے قیمت ہوگا آج ان کی توقیر کرو
دیکھو خون جگر سے کیا کیا لکھتے ہیں افسانے لوگ
Benevolent face of Islam and humanity, practiced his belief in Prophet (saw) as
رحمۃ اللعالمین
Taseer stood tall among the midgets, stood by the most vulnerable in society when it mattered
کہا جاتا ہے کہ سائنس جتنی ترقی کرے گی، خدا کے لیے جگہ اتنی ہی کم ہوتی جائے گی۔ اس سوچ کو God of the Gaps کہتے ہیں۔
مگر یہ اعتراض خدا پر ہے یا خدا کے ایک غلط تصور پر؟
قرآن کا خدا قدرتی قوانین کے خلا میں نہیں چھپا، بلکہ انہی قوانین کو اپنی نشانیاں قرار دیتا ہے۔
A 🧵on the curious case of Americans electing Muslims to Congress - with comparisons to India and Pakistan.
Only 1.5% of the US population is Muslim, yet Americans just elected 8 Muslims to the 535-member Congress - that's also 1.5% of all seats.
This is somewhat of a puzzle.
1/6
جنید حفیظ ایک ایسا ہونہار نوجوان ہے جس کی زندگی کے تیرہ قیمتی سال دین فروشوں کی سازش اور ایک ظالمانہ نظامِ انصاف کی نذر ہو کر تاریک راہوں کی اذیت ناک قید میں گزر گئے۔
آخر کب تک انصاف کو مؤخر کیا جاتا رہے گا؟
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟
#JunaidHafeez#freeJunaidHafeez #releaseJunaidHafeez #JusticeforJunaidHafeez
قرآن مجید سے اجازت ملنے کے بعد کن صحابہ کرام نے اپنی بیویوں کی پٹائی کی؟
میں نے آج کا خاص مضمون اس موضوع پر لکھا ہے۔ اس میں ان تمام صحابہ کا ذکر ہے جن کے اپنی بیویوں پر تشدد کی روایات موجود ہیں۔
بعد میں اسلامی دنیا بلکہ یورپ میں بھی بعض مقدمات میں قرآن کی اس آیت کا ذکر آیا۔ ان کا کچھ احوال بھی بتایا ہے۔
https://t.co/Ou97tgfkL4
زیدی صاحب توحید کی تعلیم کے ہوتے ہوئے شرک کی طرف انسانوں کے مائل ہونے کی تو ثابت شدہ تاریخ ہے۔ عرب میں آباد اس زمانہ کے یہودیوں میں ایسا عقیدہ پایا جانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہونی چاہئے۔ قرآن میں مذکور اس زمانہ کے واقعات کا درست ماننا عقلی و منطقی طور پر درست مانا جانا چاہئے۔
قرآن کی سورۂ توبہ میں یہودیوں اور مسیحیوں کے بارے میں ایک ہی آیت میں دو دعوے کیے گئے ہیں، "یہود کہتے ہیں کہ عزیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصرانی کہتے ہیں کہ مسیح اللہ کا بیٹا ہے۔۔۔"
بظاہر دونوں بیانات ایک ہی نوعیت کے معلوم ہوتے ہیں، لیکن تاریخی شواہد کی روشنی میں ان دونوں کے درمیان بنیادی فرق ہے۔ عیسیٰ کو خدا کا بیٹا ماننے کا عقیدہ اسلام کے ظہور سے صدیوں پہلے مسیحی تحریروں میں موجود تھا اور ساتویں صدی تک مرکزی مسیحی عقیدے کا حصہ بن چکا تھا۔ اس کے برعکس اب تک کوئی ایسا قدیم یہودی متن دریافت نہیں ہوا جس میں عزرا، جنہیں عموماً قرآن کا عزیر سمجھا جاتا ہے، کو خدا کا بیٹا کہا گیا ہو۔ نہ یہ عقیدہ قدیم یہودیت میں معروف ہے، نہ ربانی یہودی لٹریچر میں، اور نہ جدید یہودیت کے کسی معروف فرقے میں یہ خیال پایا جاتا ہے۔
https://t.co/yV7N7Kyggq
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بن باپ پیدائش بھی تاریخ میں انوکھی نہیں تاریخی طور پر ایسی پیدائش کے مزید شواہد ملتے ہیں مگر موت کے بعد اسی مادی جسم کے ساتھ زندہ ہونے کی میڈیکل شہادت صرف نیوزی لینڈ کے کرکٹر ایون چیٹ فیلڈ کی ہے۔ ہم سب جانتے ہیں انسان مرنے کے بعد اس دنیا میں نہیں آتا۔
Thousands gathered in Calgary this weekend for Jalsa Salana, the annual convention of the Ahmadiyya Muslim Community. A weekend of prayer, learning, and unity - highlighting Islam’s message of peace and service to humanity.
@CTVNews
Our thoughts are with everyone in British Columbia tonight. More than 20,000 people have been forced from their homes as wildfires spread across the #Okanagan and beyond. We stand with our neighbours to the west during this difficult time.
#Summerland
قرآن حکیم میں سورہ فیل آپ نے پڑھی ہوگی۔ یہ بھی سنا ہوگا کہ رسول اللہ کی ولادت باسعادت عام الفیل میں ہوئی۔
لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ عرب میں ہاتھی کبھی ہوتے بھی تھے یا نہیں؟
جدید محققین کے لیے یہ سوالات دلچسپ ہیں کہ کیا ابرہہ افسانوی کردار ہے یا حقیقی شخص تھا، کیا واقعی اس کے پاس ہاتھی تھے، کیا مکے پر اس کے حملے کا ذکر اسلامی تاریخ کے سوا کہیں ملتا ہے؟
میں نے آج کا خاص مضمون اسی بارے میں لکھا ہے اور اسلامی تاریخ کے علاوہ ان جدید محققین کی کتابوں سے استفادہ کیا ہے جنھوں نے آثار قدیمہ، عرب کے کتبوں اور بازنطینی و سریانی مآخذ میں یہ واقعہ تلاش کرنے کی کوشش کی۔
https://t.co/GWQx1AWAQl
بہت عمدہ ماشاء اللہ۔
اطاعت کے بغیر خدا کو ماننا تو شیطان کا عمل ہے۔ شیطان نے اللہ کی ذات کا انکار تو نہیں کیا اسکی اطاعت ہی کا انکار کیا ہے۔ خلوص دل سے اللہ پر ایمان اور الٰہی صفات کا عرفان اور انسانوں سے متعلق صفات الٰہی کو اختیار کر کے بنی نوع انسان کی خدمت ایمان کا تقاضہ ہے۔
بالکل خفیہ ہے کسی کو بھی نہیں پتا لیکن ایران نے زمین سے دس میل نیچے سڑکوں اور ٹنلز کے ذریعے رسد کا پورا متبادل سسٹم بنا رکھا ہے ۔ وہاں نیچے ہوائی جہاز بھی اڑتے ہیں اور سمندری جہاز بھی چلتے ہیں ۔۔ ہرمز پر اب جہازوں پر سمندر کی تہہ سے میزائل لگیں گے ۔ ایرانیوں کو آپ ہلکا نہ لیں ۔۔ آپ ان کا پورا کا پورا فوجی انفرا اسٹرکچر اور پلیں سڑکیں تباہ کر دیں لیکن اس زیر زمین متبادل نظام تک نہیں پہنچ سکتے ۔ چین سے رسد بھی اسی راستے سے آتی رہے گی ۔۔
@imranahsanmirza I hope Wahid sahib will spare sometime to read and listen to this great work. Bertrand Russell should also be subjected to the same standards as anybody else when it comes to scrutinizing their work, big thanks.
خدا خالق ہونے کے ناطے اپنے تخلیق کا مالک ہے۔ مالک ہونے کے ناطے وہ اپنی مخلوق کو ودیعت کردہ استعدادوں اور صلاحیتوں کے استعمال اور پیدا کردہ وسائل اور اشیاء میں رکھے خواص اور ان خواص کی تہہ تک پہنچنے کے لئے دی گئی عقل و فہم کے استعمال کی باز پرس کا اختیار رکھتا ہے۔
یہ بھی ایک دلچسپ معاملہ ہے۔۔۔۔عقل کہتی ہے کہ خدا یا تو "دخیل" ہو گا یا نہیں ہوگا۔ اگر خدا دنیاوی قتال وامتحاں میں دخیل نہیں تو پھر اتمام حجت کے طور کسی فرد یا صحیفہ کی صورت ہدایت اور راہنمائی کے لئے بھی دخیل نہیں ہو سکتا۔۔۔باقی آپ جو ماننا چاہیں آپ کی مرضی ہے۔
انسانی شعور کا اربوں سال کا سفر اور ارتقاء کی بیش بہا منازل سے گزرتا ہوا انسان اپنی عقل و فہم پر اتراتے ہوئے پچاس سے اسی سال کی بے مقصد زندگی کے یک لخت اختتام پر راضی ہے تو شعور کے ارتقاء کا انکار کرتا ہے۔ جنہیں آپ مذہبی کہتے ہیں وہ عقل و فہم کی روشنی میں شعور کی ترقی کے قائل ہیں
کائنات کی مکانی و زمانی وسعت اور انسانی استعدادوں کا بیک وقت دیگر تخلیقات کی نسبت اعلیٰ اور عرفٰی ہوتے ہوئے محدود ہونے کا ادراک ہی کسی خالق کی نشاندہی کرتا ہے۔ انسان اپنی عقل و فہم ہی کی بناء پر مکلَف ہے الہیات سے متعلق تمام مدارج انسانی عقل و فہم ہی کی روشنی میں طے ہونے چاہئیں
میں مذہبی افراد کو اکثر کہتا ہوں کہ برٹرنڈ رسل کا یہ مختصر سا طنزیہ مضمون زندگی میں ایک بار ضرور پڑھیں تا کہ آپ کو اندازہ ہو سکے اس کائنات کی وسعت کا اور اپنی نامعلوم حیثیت کا: ایک ماہر الٰہیات کا ڈراؤنا خواب۔
The Theologian's Nightmare by Bertrand Russell.