تیرا میں بمباری سے 2 ماہ کے بچے مرے ہیں اور اوپر سے یہ ظلم کہ آپ کہہ رہے ہو کہ کچھ ہوا ہی نہیں اور الٹا یہ کہ اس گھر میں بم بن رہے تھے۔
ہم تیرا کے مظاہرین کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ان سے اپیل کرتا ہوں کہ چھوٹے چھوٹے احتجاج کے بجائیں ہم سب ملکر ایک ملک گیر احتجاج کریں
شعباز شریف سن لو! ہم عوام کی حمایت سے اس حکومت کو فارغ کریں گے اور یہ ہم کر کے دکھائیں گے۔
میں ساتھیوں سے مشورہ کرونگا، ہم گلگت سے بلوچستان تک ایسے عوامی کرفیو لگائیں گے کہ آپ وہاں سے گزر نہیں پائیں گے۔
باجوڑ سے لے کر وزیرستان تک جو ڈالرگردی آپریشن شروع کردیا گیا ہے اس پر سیاسی جماعتوں کے اپس کی کشمکش اس ڈالرگردی آپریشن کو اور تقویت بخش دیتا ہے ۔
خدارہ پشتون بلخصوص فاٹا کے عوام تمام سیاسی پارٹیوں سے بائکاٹ کردے جب تک وہ ڈالرگردی آپریشن کے خلاف کھول کر سامنے نہ آجائیں
@Noorullah_PTM مشرہ بلکل ٹھیک بات لکھا ہے اس ظالم جابر ریاست سے پوسٹ سے کچھ نہیں ہوتا ہے اس کے لیے کراچی سے لے کر وزیرستان تک ایک منظم طریقے سے احتجاج کرنا چاہیے
جب حکمران اور اپوزیشن سینیٹ الیکشن کیلئے ایک میز پر بیٹھ سکتےہیں تو امن کیلئے کیوں نہیں؟
جو لوگ ایک دوسرے کو فارم 45 و 47 پر گالیاں دیتےہیں، انہوں نے عوام کو تذبذب میں ڈال دیا ہےقبائلی عوام امن مانگ رہے ہیں، دونون اس نقطے پر کیوں متفق نہیں؟
— عوامی نیشنل پارٹی رکن صوبائی اسمبلی
#جنوبی_وزیرستان_وانا
وزیرستان قومی امن دھرنے کے مشرانو نے ایف سی کی کانوائے کو للکار کر واپس لوٹا دیا اور کہا کہ جب تک عام عوام وزیرستان میں محفوظ نہ ہو تب تک اپ لوگوں کے راستے بند ہے
#وزیرستان_قومی_دھرنا
عسکری قیادت نے فاٹا میں جو ڈالر ارنینگ فارمولا بنایا تھا الحمدللہ قوم نے مسترد کر دیا۔ مزید پشتون قوم سمجھ چکا ہے یہ ڈارمہ بازی نہیں چلے گا ۔
نفرت علاؤہ کچھ نہیں حاصل کرسکتے ہوں۔
#NoMoreSilence#NoMoreWars