ایک چھوٹی بچی چپکے چپکے شہزادہ ہیری کے پاپ کارن سے کھا رہی تھی، اور وہ جان بوجھ کر بے خبر بنا رہا تاکہ وہ بغیر جھجک کے کھاتی رہے واقعی دل کو چھو لینے والا لمحہ
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کی جیت کا جشن منایا جا رہا ہے...!!
بوڑھے جرنیل “Boomers” نئی نسل کو قابو نہیں کر پائیں گے۔ ان کے جھوٹ، فریب، ملک کی معاشی بدحالی اور قانون کی پامالیوں نے ان کے اور نئی نسل کے درمیان نہ ختم ہونے والی دراڑیں پیدا کر دی ہیں۔ زورین نظامانی نے عسکری بوڑھوں کی ابدی ناکامی پہ آرٹیکل لکھا، ڈیلیٹ کروا کر بھی حقیقت تبدیل نہ کر پائے۔ تم لوگوں کے فریب کا قصہ اب ختم ہو چکا ہے عسکری بوڑھو۔
لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہوں اس عظیم ماں سیدہ آمنہ رضی الله عنہا پر
جن کے بیٹے کو خاتم النبیین اور رحمت للعالمین بنا کر بھیجا گیا
صلی الله علیہ وآلہ وسلم ♥️
💚اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💚
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
جیل میں بیٹھا عمران خان جیت چکا عمران خان کا بیانیہ جیت چکا ہے لوگوں نے عمران خان کی سوچ کو قبول کیا ہے اگر دوبارہ الیکشن ہوتے ہیں تو عمران خان پھر جیت جائے گا مصطفیٰ نواز👏
8 اور 9 فروری کی درمیانی شب منصوبہ ساز سکتے میں تھے جلد بازی میں انتہائی بھونڈے طریقے سے فارم 45 کے بجائے فارم 47 پہ نتیجے جاری کروائے اگر اس رات پی ٹی آئی سخت ترین موقف اپناتی تو عوامی سمندر کی مدد سے ڈاکا روک سکتی تھی لیکن مصلحتیں آڑے آئیں عمران خان باہر ہوتےتو یہ ڈاکا نہ پڑتا
لاہور حلقہ این اے 127 سے جو فارم 45 ہمارے پاس ہیں
انکے مطابق تحریک انصاف جیتی ہے اور یہ گواہی ہم الیکشن کمیشن اور عدالت میں دینے کو بھی تیار ہیں
رہنما تحریک لبیک کا اعلان
1965 کی جنگ کے بعد 2024 کے الیکشن میں پاکستانی قوم نے قوم ھونے کا ثبوت دیا جیل میں بند ایک قیدی کے نظرئیے نے بڑے بڑے سیاسی برج الٹ دئیے بڑے بڑے خاندانوں کے سپوت پاکستانی عوام نے بھوت بنا دئیے, لیکن افسوس عوام کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے
الحمداللہ!
الیکشن کمیشن نے این اے 71 کے انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیاہے، آر او کو نتائج کی تفصیلات کے ہمراہ 14 فروری کو اسلام آباد ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی جھوٹی جیت انشااللہ شکست میں بدلنے جا رہی ہے۔
عمران خان کی جیت کی گواہیاں مخالفین خود دے رہے ہیں جیسے عید کے چاند کو دیکھ کر عوام گواہیاں دیتے ہیں کہ ہم نے چاند دیکھ لیا ہے عمران خان عید کا چاند ہے
پاکستان بھر میں سے ہر طرف سے مسلم لیگ ن کے حلال کھانے والے امید وار اپنی ہار کو تسلیم کرتے ارہے ہیں
ویڈیو رکنی نہیں چاہیے