مسلمانو ! اٹھو ! اور پوری شدت سے
فرانسی مصنوعات و تجارت کا بائیکاٹ کرو،
اے امّتِ محمدﷺ !
رازق صرف اللّٰہ تعالٰی ہے اور وہ بہت غیّورہے،
کیسے ممکن ہے آپ ایک چیز کو نبیِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں چھوڑدیں اور وہ آپ پر رزق کے دروازے نہ کھولے،
#Boycott_French_Products
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اطھر میں گستاخی سے ہر مسلم کا دل غم و غصہ سے بھرا ہوا ہے امت مسلمہ سے گزارش ہے کہ بائیکاٹ کی تحریک کا حصہ بن کر ہرصاحبِ ایمان ان مادہ پرستوں کی معیشت پر اک کاری ضرب کا حصہ بنے، اپنے دائرے میں ہر فرد اس بائیکاٹ کو یقینی بنائے۔
#tariqjamil
@ImranKhanPTI فرانس نے مسلمانوں کے نبی اور پوری دنیاء کے رحمت اللعالمینؐ کی توہین کی ہے
ایک اسلامی نظریاتی ملک پاکستان اور کچھ نہیں کرسکتا تو کم از کم فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردے،
ہمارے لیے رحمت اللعالمینؐ کی عزت،عظمت و رفعت سے آگے کچھ نہیں
ان شاء اللہ خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے،
فرانس نے مسلمانوں کے نبی اور پوری دنیاء کے رحمت اللعالمینؐ کی توہین کی ہے
ایک اسلامی نظریاتی ملک پاکستان اور کچھ نہیں کرسکتا تو کم از کم فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردے،
ہمارے لیے رحمت اللعالمینؐ کی عزت،عظمت و رفعت سے آگے کچھ نہیں
ان شاء اللہ خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے،
a dedicated follower of "our beloved PROPHET HAZARAT MOHAMMAD and Im demanding from Fb, twitter #MrMarkZuckerberg to plz block all the pages that are using insulting language about our beloved Prophet Muhammadﷺ respect in the whole World Plz respect the emotions of whole Muslims