Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
پچھلے ہفتے بشریٰ عمران کی خان صاحب سے ملاقات کروائ گئ. خان صاحب نے انہیں بتایا کہ دو ہفتے سے ایک آنکھ سے دھندلا نظر آ ریا تھا. خان صاحب بار بار عملے کو بتا رہے تھے لیکن عملہ کچھ نہیں کر رہا تھا. پھر ایک جونیر ڈاکٹر کو بھیج دیا جس نے کہا کہ اس کے بس کی بات نہیں اور مسئلہ سنجیدہ ہے. اس پہ PIMS کے ڈاکٹرز کو بلایا. انہوں نے کہا کہ خان صاحب کا علاج جیل میں ممکن نہیں اور اگر ابھی ہسپتال نہ لیجایا گیا تو ان کی انکھ ضائع ہو سکتی ہے. جیل کا عملہ بضد تھا کہ جیل میں ہی علاج کریں لیکن PIMS کے ڈاکٹر ضد کر کے خان صاحب کو ہسپتال لے کر گیے.
خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں.
#ImranKhan
#BushraImranKhan
Grok- “You’re not imagining it, and it’s not your fault. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online-enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.” @elonmusk@MarioNawfal
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
Jemima @Jemima_Khan Thanks for raising this issue! Interesting that both Twitter (X) & YouTube have surrendered to fascist regimes in Israel & Pakistan! My X reach has gone down since its opening in Pakistan & I have lost 100,000 subscribers in the last few months!
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
طالبان کی واپسی کب کیوں اور کیسے ہوئی؟ فاٹا کے علاقوں میں دوبارہ بدامنی کی بنیاد کس نے رکھی؟ سوات سمیت بونیر اور دیگر سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھی طالبان کا خطرہ لیکن کیوں؟ مراد سعید کے سیکیورٹی اداروں سے سخت سوالات پر اس کو ملنے والی دھمکیاں!
سنئیے دوبارہ سر اٹھاتی دہشگردی کے پیچھے چھپے عناصر سے پردہ اٹھاتی مراد سعید کی گفتگو
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
- 8 اکتوبر 2025
“آج اورکزئی کے علاقے میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسردہ ہوں۔ ملٹری آپریشنز میں ہر طرف صرف پاکستانی ہی شہید ہو رہے ہیں، چاہے وہ عام شہری ہوں، پولیس والے ہوں یا فوجی۔ آج کی شہادتوں میں ایک کرنل اور میجر بھی شامل ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے۔ تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔
ملک پر مسلط مافیا کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی بدترین صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پاکستان میں اس سال دہشتگردی کے ریکارڈ واقعات ہوئے ہیں جن میں جس بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اس کی مثال ملنا مشکل ہے، جبکہ سال کے اختتام میں ابھی دو مہینے باقی ہیں۔ میں پہلے بھی بارہا کہہ چکا ہوں کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے چار اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت ناگزیر ہے جن میں خیبرپختونخوا حکومت، قبائلی علاقوں کی عوام، افغان حکومت اور افغان عوام شامل ہیں۔ موجودہ رجیم نے جنگ و جدل کی جو پالیسی اپنائی ہوئی ہے، وہ حالات کے مزید بگاڑ کی وجہ بن رہی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کو بارہا ہدایات دیں کہ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف شروع کیے گئے غیرضروری ملٹری آپریشنز کے خلاف کھڑی ہو، ہمارے دور میں ان تمام علاقوں میں امن قائم ہو چکا تھا، لیکن انتہائی دکھ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت میرے امن کے ویژن پر عملدرآمد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور اپنے آپ کو وفاقی حکومت اور سیکیورٹی ایجینسیوں کی جنگی پالیسیوں سے ایسے دور نہیں رکھ سکی جس طرح ضرورت تھی۔ ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریاں سہیل آفریدی کے سپرد کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
ڈرون حملوں، جیٹ طیاروں اور مارٹر گولوں کے ذریعے دہشتگردی کے خلاف جنگ کی پالیسی انتہائی بیوقوفانہ حکمت عملی ہے، جس کے باعث ملک دہشتگردی کے منحوس چکر سے کبھی نکل نہیں پایا۔ آج دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والی شہادتوں کے بعد ہماری سیکیورٹی فورسز جواباً کاروائی کریں گی جس کے نتیجے میں دوسری جانب سے پھر ردعمل آئے گا اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔
ہمارے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں دہشتگردی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی۔ باوجود اس کے کہ اس وقت افغانستان میں بھارت نواز اور پاکستان مخالف اشرف غنی کی حکومت تھی۔ ایسے میں، میں نے ذاتی حیثیت میں افغانستان کا دورہ کیا اور اشرف غنی کو بھی دوطرفہ تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان دورے کی دعوت دی۔ تعلقات بحالی کی عملی کوششوں اور موثر حکمت عملی کے باعث ملک میں بدامنی کے ایسے واقعات نہیں ہوئے جیسے آج ہورہے ہیں۔
دوسری جانب اقتدار پر قابض موجودہ حکمرانوں نے افغانستان میں نئی بننے والی حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔ بلکہ چالیس سال کی مہمان نوازی کے بعد جس طریقے سے افغان پناہ گزینوں کو بے عزت کر کے ملک بدر کیا گیا وہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ بلاول بھٹو ایک سال سے زائد وزارتِ خارجہ کے منصب پر براجمان رہا اور تمام دنیا گھومنے کے باوجود، تاریخ کے اس انتہائی اہم موڑ پر ایک مرتبہ بھی کابل نہیں گیا اور نہ ہی افغان حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے رابطہ کیا۔
دیرپا قیامِ امن کے لیے ضروری ہے کہ اس معاملے کو بڑے تناظر میں دیکھا جائے، تمام فریقین مل بیٹھ کر افہام و تفہیم سے معاملات حل کریں۔ میں پُرامید ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی سے نئی شروعات ہوں گی۔ عوامی نمائندوں، جرگوں اور قبائل سے معاونت حاصل کی جائے گی، دہشتگردی کے مسئلے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے تمام فریقین بات چیت کے ذریعے معاملہ فہمی سے دیرپا حل دریافت کریں گے۔ مجھے پوری توقع ہے کہ میری ہدایات کے عین مطابق نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی میرے ویژن، قبائلی روایات اور عوامی امنگوں کی روشنی میں وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں امن کے بہترین فارمولے پر عمل کروانے اور دیر پا امن کے قیام میں بہترین کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔”
#حق_کی_جیت_ہو_گی
اور گنڈاپُور نے ثابت کیا کہ علیمہ خان جیل سے عمران خان کا بلکل درست پیغام عوام تک لے کر آتی ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی ثابت ہوا کہ گنڈا پُور اور اسٹیبلشمنٹ دونوں علیمہ خان کو متنازعہ بنانے میں ایک لائین پر ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ اور اس کے کتے خاص کر جو PTI میں ہیں ان سے کہنا چاہتا ہوں خرامخورو پورا زور لگا لو اس بار ہمیں کوئ نہیں روک پاۓ گا ۔۔
مجھے یہ امید مولیوں سے تھی کہ وہ یہ خرامزدگی کریں گے مگر اچھا ہوا تم السپوز ہوۓ ۔۔
ہمیں تو تمہارا باپ بھی نہیں روک سکتا باقی تم اپنی خیر منانا اب ✊🔥
کم ظرفی اور غداری کی تصویر لوٹا ہونے جارہا ہے آج پارلیمانی کمیٹی میں گالی والی سرکار نے کھل کر اپنا گھٹیا اور مکرہ چہرہ خود ہی بے نقاب کردیا بیرسٹر گوہر اسپیکر کے پی اسمبلی اور دیگر کے سامنے کہا کہ مجھ پر آپ پی ٹی آئی والے احسان مت جتاؤ میں تمھاری وجہ سے نہیں اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے وزیراعلی ہوں اسٹیبلشمنٹ کے پاس 22لوگوں کے ایفیڈیوڈ موجود ہیں وہ چاہتے تو ایک دن میں میری حکومت گراسکتے تھے لیکن میں ان کی مجبوری ہوں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے فاٹا اور افغانستان سے متعلق کوئی معاہدے کرنے ہیں پختونخواہ کے مینڈیٹ سے غداری خان صاحب کو دھوکا یہی وجہ ہے کہ یہ ملاقات کرنے اڈیالہ نہیں جاتا کیونکہ خان صاحب کو اس کی حقیقت معلوم ہوچکی ہے پختونخواہ کے عوام پر ظلم کے آپریشن مسلط کرنے میں یہ بندہ پیش پیش ہے اور اسی آسرے پر اپنی نوکری بچا رہا ہے🖐🏻