کل شام پرویزالہی نےپنجاب اسمبلی کی تحلیل کاایڈوائس بھیجا۔چوبیس گھنٹےسےزائد کاوقت گزرگیالیکن پختونخوااسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس نہیں آئی۔آج بزدارپلس کی قیادت میں کابینہ لاہورطلب کی گئی تھی۔ رات کےدوبج گئےلیکن اسمبلی کی تحلیل کی خوشخبری نہیں ملی۔ہمت کرہمت۔اورہاں گھبرانابالکل نہیں۔