اب کی بار مارشل لا واقعی ملک کی سمت درست کردے گا مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات والا نکلتا ہے ۔ یقیناً اس بار بھی اقتدار کے اونچے ایوانوں میں اس موضوع پر گفتگو ہوئی ہوگی اور اس حوالے سے مختلف ترجیحات پر غور کیا گیا ہوگا۔ یہ تو علم نہیں کہ کیا بحث ہوئی اور کس نے کیا کہا مگر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ ماضی کے تلخ تجربات کی وجہ سے مارشل لا کے نفاذ کی سنجیدہ اور بھرپور حمایت نظر نہیں آرہی
https://t.co/w3KpTsxosa
Islamabad's massive suicide terror attack context. Uzbek, Kazakh presidents visits. Sweeping operations in Balochistan. The day after the Kashmir solidarity day with PM and CDF statements on Kashmir. The day after PTI announced formal protest plan on 8 Feb. The day Basant kicks off in Lahore. In the middle of Pakistan's growing centrality in the Middle East, Iran-US talks. Bangladesh thanking Pakistan on ICC decision. The economy reporting stability, markets keeping positive momentum, and govt pushing for growth.
آواز ِ دروں —•—
میڈیا اطلاعات کیمطابق سپریم کورٹ نے تھانے کے ایس ایچ او کیلئے درخواستوں میں (بخدمت جناب ) لکھنے کو نوآبادیاتی سوچ اور غلامانہ زبان قرار دیکر اسے روکنے کا حُکم دیدیا ھے ۔۔
ھماری راۓ میں قابل ِ احترام جج صاحبان کو مائ لارڈ ، می لارڈ یا یور لارڈ شپ کہنا یا لکھنا بھی اسی غلامانہ سوچ کا عکاس ھے
امید ھے کہ عدالتوں میں ان الفاظ کے استعمال کو بھی ممنوع قرار دینے کا حُکم جاری کر کے دور ِ ِ غلامی کی ایک اور نشانی مٹا دی جائیگی۔۔۔
تیراہ کی صورتحال کی ذمہ داروفاقی حکومت یاخیبرپختونخواکی صوبائی حکومت؟کیانقل مکانی ممکنہ فوجی آپریشن کی وجہ سےہوئی یاموسم کی وجہ سے؟کیاوفاق اورخیبرپختونخوادونوں ہی ایکدوسرےکےبارےمیں سچ بول رہےہیں؟دیکھیےشفیع جان اوراختیارولی کامکالمہ
حسیبہ قمبرانی فیملی کے 2 درجن سے زائد افراد اس وقت لاپتہ ہیں اور اسکے امام مسجد بھائی حسان قمبرانی کو 2020 میں اغواء کے 15 ماہ بعد رہا گیا گیا اور اب دوبارہ فوج نے اغواء کرلیا ہے اور کوئی بھی ریاست ایسی فاشسٹ کاروائی تب کرتی ہے،جب شہری کے خلاف ثبوت نہ ھو
#ReleaseHassanQambrani
Help the displaced people of Tirah Valley. They need warm shelter, proper food, and clothing. This is not just the responsibility of the KP government, the federal government must step in as well. They are victims of terrorism and now of harsh snowfall. 🙏
We prefer science to conspiracy theories, rule of law to rule of force, dialogue to threats.
Nous préférons la science au complotisme, l’État de droit à la loi du plus fort, le dialogue aux menaces.
میں ڈاکٹر وپارگل اور مغرور اقبال اوکاڑوی کی ترقی اور کامیابی کا راز پا چکا ہوں انہیں کے راستے پر گامزن ہوں کونسی اخلاقیات کونسی صحافت آج تو صرف الزامات اور شکوک و شبہات ہی کامیابی دیتے ہیں میں بھی اسی فارمولے پر چل رہا ہوں۔کسی ذات کے رپورٹر نے مجھے کہاوت سنائی Don't shoot the messenger یعنی خبر دینے والے کو نشانہ نہ بنائیں مگر یہ میرے فلسفہ اخلاق و صحافت سے کہاں لگا کھاتا ہے صحافیوں کی مدھر موسیقی کون سنتا ہے یہاں تو ڈھول بجانے پڑتے ہیں سو میں ڈھول کا کھلاڑی ہوں
https://t.co/uw052DkeWr
جب منصور علی شاہ کے چیف جسٹس بننے کی باری آئی تو یہ شبہ تھا کہ وہ اندر ہی اندر تحریک انصاف کے خیالات کے حامی ہوچکے ہیں اور تاثر یہ تھا کہ وہ چیف جسٹس بنے تو 2024ء کے انتخابات کالعدم قرار دے دیں گے، ان کے دورئہ امریکا کے دوران ایسی انٹیلی جنس رپورٹس بھی آئیں جن میں ان سے کہا گیا کہ ان کے قریبی حلقے تحریک انصاف والوں کو کہہ رہے ہیں کہ آپ اگلے الیکشن کی تیاری کریں کیونکہ موجودہ الیکشن کو تو کالعدم قرار دیا جانے والا ہے
https://t.co/4lAgIa5kMn
یہ بھی قبول کہ فیصلہ ساز ہمیشہ Creative minority یعنی تخلیقی اقلیت سے ہوتے ہیں مگر آج کی دنیا کا جھوٹا سچا دستور یہی ہے کہ دِکھت راج نیتی سے کام لیا جائے دنیا کو بڑبولوں اور بڑے بڑے دعوے کرنیوالوں نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا چُپ شاہوں نے پہنچایا ہے۔
https://t.co/2XFGTSnOFw
Proposed amendments to Art 243:
COAS will also be Chief of Defence Forces
Field Marshal shall remain in uniform for life. Can only be removed through impeachment
Govt shall determine duties of a Field Marshal
Field Marshal will have legal immunity
بلّھے شاہ سوال کرتا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میں کافر ہوں یا مسلمان؟ میں پاک ہوں یا پلید؟ امن فوج فلسطینیوں کی حمایت کرے گی تو امریکہ اور اسرائیل اسے جانب دار قرار دیں گے، حماس کے راستے کی رکاوٹ بنی تو کافر ٹھہرے گی۔ کیہ جاناں کیا فیصلہ بہتر ہوگا ؟
https://t.co/Flhf7xjbFU
حالیہ سفارتی کامیابیوں کی خوشی میں نہ بھولیں کہ دنیا میں سفری سہولت کے اعتبار سے پاکستانی پاسپورٹ 106 میں سے 103 نمبر پر ہے۔ پھر دیکھیں کہ صومالیہ اس سے آگے 102، نیپال 101، اور شمالی کوریا و بنگلہ دیش 100 نمبر پر ہیں۔ قوم اور قیادت کو کافی کام کرنا ہے۔
https://t.co/JkQYSibR4j