شہر اقتدار اسلام آباد میں لاقانونیت کی انتہا دیکھیں، مارگلہ نیشنل پارک میں شکاریوں نے دن دیہاڑے سڑک کنارے سیاحوں کی موجودگی میں نایاب نسل کے ہرن کا غیر قانونی شکار کیا، پھر وہیں ذبح کر کے کندھے پر اٹھا کر لے گئے۔۔!!
اس سے بھیانک انتقام کوئی اور نہیں ہوسکتا کہ ایک معمولی سی ایکسٹنشن کیلیے عطا تارڑ کے ساتھ بیٹھنا پڑے
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
What a low moment for the whole institution when you see the Jawans placing banner of certified Chors and Thugs of Pakistan! It seems like people care more about the honor of the institution than the institution itself. Hope there is clarification on this!
جہازخالی جاتا جاپان اس لیے سیٹیں بھر لیں مریم نواز کے داماد اور بیٹی سے🤣
یعنی اب ہر سرکاری جہاز فل لوڈڈ جایا کرے گا🤣
یہ مشیر ہے وزیراعظم کا۔زہنی حالت چیک کریں
عمران خان کو میں نے کبھی چیمبر سے باہر آکر آرمی چیف کو الوداع کرتے نہیں دیکھا
وہ بیساکھیوں پر کھڑا تھا لیکن غیرت کے ساتھ کھڑا تھا
جب جنرل باجوہ اور فیض میٹنگ میں ہوتے تھے تو پتہ چلتا تھا عمران خان باس ہے🔥
یہ گندے انڈے بھی مارکیٹ میں آ کے بھونکنا شروع ہو گئے اپنے باپ کی کارنامے شاید بھول گیا ہے کیوں کے اب اسٹیبلشمنٹ کے جھولی میں جو بیٹھا ہے
فرخ امتیاز کھوکھر، بدنام زمانہ لینڈ مافیا شخصیت امتیاز علی کھوکھر کا بیٹا، جسے تاجی کھوکھر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔😂
کیوں گنڈہ پور کے بال کٹوانا چاہتے ہو مجھ سے ؟
اگر کہیں گے اسکو وزیر اعلیٰ سے ہٹانا ہے، تو آج ہٹا دیں گے۔
اگر آپ اجازت دیں تو یہ گنڈہ پور اسلام آباد انٹر نہیں ہوسکے گا۔
فرخ کھوکھر علی امین گنڈہ پور پر بول پڑے
“RIGHT NOW HE’S IN REALLY POOR CONDITIONS, AND IT LOOKS LIKE THEY’RE GETTING WORSE…WE’RE LOOKING FOR ANY WAY OUT POSSIBLE.” @Kasim_Khan_1999, son of former Prime Minister @ImranKhanPTI, shares his father’s story as he is held in prison under political persecution.
@jsolomonReports@AmandaHead
#FreeImranKhan