ایتھوپیا کی ایک Maid (خادمہ) نے اپنے بیٹے کے تعلیمی اخراجات کے لیے 30 سال تک لبنان میں گھروں میں کام کیا۔ بیٹا پائلٹ بن گیا۔گھر واپسی کے آخری سفر پر وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ اس کا بیٹا اسے واپس ایتھوپیا لے جانے والے طیارے کا پائلٹ تھا۔
ماں کے بیٹے کو اچانک جہاز میں دیکھنے بعد کے مناظر
(اسد آر چوہدری)