@qaiseraraja بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔ میرا ایسے بہت سے لوگوں سے واسطہ پڑا ہے اور کئ گھنٹوں کی بحث کے بعد بھی کچھ بھی فائدہ نہیں ہوا کیونکہ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگوں کو سوال کرکے سوچنا سکھاتے ہیں جواب دینا انکی ذمہ داری نہیں۔ واقعی ہمارے لبرلز پرلے درجے کے جاہل ہیں۔
ابھی تو حافظِ قرآن سپہ سالار اعظم آیاہےاورعالمی طاقتوں کی ہار و جیت کے فیصلے اسلام آباد میں ہونا شروع ہوگئے ہیں، سوچیں جب واقعی پاکستان پر قرآن کا نظام نافذ ہو گیا تو اللہ کتنی عزتیں عطا فرمائے گا۔۔ ان شاءاللہ جلد پاکستان پر اسلامی نظام کا نفاذبھی ہوگا۔ #IslamabadTalks
@khalidmabbasi استاد محترم اگر اس تحریر میں کوئی غلطی ہے تو اصلاح کیجئے گا۔۔ میں کافی عرصے سے ان معاملات پر سوشل میڈیا پر لکھنا اور بولنا کم کردیا ہے لیکن کبھی کبھار بولنا پڑتا ہے۔۔۔
@khalidmabbasi لیکن متحدہ عرب امارات ظاہری طور پر تو اسکے ساتھ ہی ہے۔ اور مجھے عمان، اردن ، مصر پر تو بالکل بھی بھروسا نہیں کہ وہ امریکہ کا ساتھ نہ دے رہے ہوں۔ باقی قطروعراق کی ائیربیسز تو امریکہ کے کنٹرول میں ہی ہیں۔ رہی بات سعودیہ کی تو وہ پاکستانی موقف کی حمایت کرتا نظر آ رہا۔ واللہ اعلم
@khalidmabbasi محترم یہ غالباً ۲۰۱۴ کی آپکی ایک ویدیو کچھ سال قبل دیکھی تھی اس میں آپ نے یہ تجزیہ پیش کیا تھا۔ اورمیں آج تک اس تجزیہ کو سنجیدہ لیتا ہوں
عربوں کی بڑی غلطی یہ رہی کہ وہ سمجھتے رہے کہ خراج ادا کر کے اور اسرائیل کو تسلیم کر کے محفوظ رہیں گے حالانکہ مسئلہ گریٹر اسرائیل بنانے کا ہے جسمیں عربوں کے الگ وجود کی سرے سے جگہ ہی نہیں۔
حضرت علی ؓکے ایک فرمان کا مفہوم ہےکہ تم جلد باز ی کرنے والے، ہر مسئلے میں بولنے والے(بغیر علم کے رائے دینے والے)،سنی سنائی باتیں پھیلانے والے مت بنو کیونکہ تمہارے پیچھے (آنے والے زمانے میں) کمر توڑ دینے والے شدید فتنے اور نہ ختم ہونے والی طویل آزمائشیں آئیں گی۔(الادب المفرد327)
اولاد جوان ہو،بہن بیٹی بیوہ،طلاق یافتہ ہوتو اسکو سڑنے کیلئے گھر میں بیٹھا دیا جاتا یےتب کسی کو غیرت نہیں آتی لیکن جب وہ جذبات کےہاتھوں مجبور ہوکر کوئی غلط قدم اٹھاتی ہے تب سب کو غیرت آ جاتی ہے۔ اسلامی نظام نافذ ہوتا تو ریاست خود عزتوں کی حفاظت کا انتظام کرتی۔
#غیرت_کے_نام_پر_قتل
ریاست مدینہ میں ایک مسلم خاتون سےبدتمیزی وقتل پر رسول اللہﷺ نے پوری فوج کےساتھ بنونضیریہودیوں کامحاصرہ کرکےانہیں مدینہ سےنکال باہر کیا مگر آج مسلمانوں کی غیرت کےزوال کا یہ حال ہےکہ انہی یہودیوں سےامن کی بھیک اور ابراہم اکارڈ کےذریعے دوستیاں کرنے چلے ہیں
#BoycottAbrahamAccords
@kemu2013@khalidmabbasi رسول اللہ ﷺ نے ایک عورت کے پردے کی بے حرمتی پر اور ایک مسلمان کے قتل پر یہودیوں پر لشکر کشی کی تھی اور معاہدہ ختم ہوگیا تھا، کیا یہ نہیں پڑھا آپ نے؟ لاکھوں مسلمانوں کے قاتلوں کے ساتھ میثاق کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟