'جب دین کو ذاتی بنا دیا جائے تو آہستہ آہستہ معیشت سرمایہ کے تابع ،،سیاست خواہش کے تابع اور اخلاق سوسائٹی کے تابع ہوجاتا ہے اور دین صرف جنازے نکاح تک محدود رہ جاتا ہے'
شعیب مدنی
#Shoaibmadni#Islam#Society#Politics
'اسلامی پاکستان کی فوج اسلام کی فوج ہے اور اس فوج کا ہر فرد چاہے دیکھنے میں کیسا ہی کیوں نہ ہو وہ ایمان، تقویٰ، جہاد فی سبیل اللہ پر یقین رکھتا ہے'
انصار عباسی
#Ansarabbasi#Pakarmy#Pakistan
'ہندوستان کی تقسیم پر اگر ہم رضامند ہوئے ہیں تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر کوشش کریں گے کہ یہ کسی نہ کسی طرح جلد متحد ہوجائے'
مرزا بشیر الدین قادیانی
#Indopakhistory#Mirzabashiruddin
'مفتی طارق مسعود اور صدیق رضا کی ڈیبیٹ سے واضح ہوگیا کہ پاکستانی مولوی بھی سکون سے ایک دوسرے کی بات سن اور اپنی بات دوسرے کے سامنے رکھ سکتے ہیں'
عمارخان یاسر
#Ammarkhanyasir#Pakistan#debateculture
لبرل ہرزہ سرائی
'اگر میرے پاس کوئی فیصلہ آیا کہ اس فلم کو بین کریں ،میں نہیں کروں گا، میں ایک لبرل ہوں سب چلنے دوں گا'
عدیل ہاشمی
#Adeelhashmi#Liberal#Pakistan#sensorboard