سیکریٹری بلدیات کی زیر صدارت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے نظام کے حوالے سے اجلاس
لاہور،ملتان ،راولپنڈی،سیالکوٹ ،گوجرانوالہ،بہاولپور اور دیگر ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی اوز کی شرکت
اجلاس میں صفائی کے نظام کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ
محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی خواتین افسران کے وفد کا ضلع ایبٹ آباد کا دورہ
سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گُل کی سر براہی میں پنجاب لوکل گورنمنٹس کی خواتین افسران کے وفد نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سے ملاقات کی
محکمہ لوکل گورنمنٹ کی خواتین افسران نے سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گُل@gulasia1 کی سربراہی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا دورہ بھی کیا
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ٹی ایم اے کے فنکشنز اور ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی
سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں سے کنٹری ڈائریکٹر واٹر ایڈ میاں محمد جنید کی ملاقات
صوبہ بھر میں صفائی ستھرائی کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے واٹر ایڈ کے ساتھ اشتراک کرنے اور پلاسٹک بیگز کے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے جامع آگہی مہم چلانے کا فیصلہ