آیت اللہ خامنہ ای ۔۔ وہ واحد مردِ مجاہد جو تنہا پوری ظلم پرست دنیا پر بھاری ہے، نہ جھکا، نہ ڈرا، نہ رکا… میدان خالی نہ چھوڑا، اور للکار ایسی کہ فرعونوں کے تخت لرز گئے اس بہادر انسان کیلئے ایک جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
نبھا رہا ہوں اکیلا ہی رسمِ شبیری۔۔۔!
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے.
شاباش ایران ، منافقین اور غلاموں کی سرزمین پر امریکی اڈوں پر ایران کے حملے ۔۔۔
#IranIsraelConflict#IranAttack
ایرانی صدر نے 55 ہیجڑوں کے منہ پر تھپڑ مارا🚨
دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مصیبت کہ وہ قران سے دور ہو چکے ہے امت مسلمہ قران سے دور ہو چکی ہے وہ آپس میں اس بات پر لڑرہے ہے کہ وہ شیعہ ہے سنی ہے عربی عجمی ان چکروں میں پڑی ہے اس لیے مار کھا رہے ہیں !!