ہماری فکر کا مرکز حُسین کا انکار
ہمارے عشق کا مرکز رہا حُسین کا گھر
جہاں پہ حرص و حوس میں جہان بیٹھ گیا
مزاحمت میں وہاں پر اُٹھا حُسین کا گھر
لاریب کاظمی
یہ حسینؑ کے اداکار ہیں عزاداری کے سچے ترجمان نہیں نوحہ خوانی انکے لیے تجارت بن چکی ہے تاجرانِ خونِ حسینؑ مظلوموں کےحق میں آواز بلند کرنے سے گریز کرتے ہیں نامِ حسینؑ سے منفعت سمیٹتے ہیں ایسے رویّوں کےخلاف شعوری بائیکاٹ ضروری ہے تاکہ عزاداری کی حرمت اور پیغامِ حسینؑ محفوظ رہ سکے۔
یہ حسینؑ کے اداکار ہیں عزاداری کے سچے ترجمان نہیں نوحہ خوانی انکے لیے تجارت بن چکی ہے تاجرانِ خونِ حسینؑ مظلوموں کےحق میں آواز بلند کرنے سے گریز کرتے ہیں نامِ حسینؑ سے منفعت سمیٹتے ہیں ایسے رویّوں کےخلاف شعوری بائیکاٹ ضروری ہے تاکہ عزاداری کی حرمت اور پیغامِ حسینؑ محفوظ رہ سکے۔
جو عالم گزشتہ سیاسی کھیل ڈرامہ میں کسی بھی پارٹی کا عملاً حمایتی رہا ہو انکو منبر و محراب سے دور رکھا جائے ورنہ مسجد و امام بارگاہ کھیل کا میدان ہوگا اور امت تماشائی جیسے کہ آج تک ہوتا آرہا ہے ۔ نتیجتاً دین معطل اور امام وقت کی غیبت مزید طولانی ۔
Today marks exactly 100 days without you, dear leader. Though time moves forward, the memories, lessons, and impact you left behind remain deeply etched in our hearts. Your absence is felt every day, and our lives will never be the same again.
#Remembering#100Days#Tribute
ہم غدیر کا جشن تو مناتے ہیں کیک کاٹتے ہیں، مگر غدیر کے فیصلے کو نہیں مانتےغدیر میں اللہ کی سلیکشن کو چھوڑ کر جب ہمنے اپنی ناقص عقل سے ووٹنگ کی اور اپنا انتخاب کیا تو شکایت کا حق بھی کھو دیاآج ہماری زبانیں علیؑ کی ولایت کا اقرار کرتی ہیں ہمارے عمل بنی سقیفہ والے راستے پر چلتے ہیں۔
جون 1989 برسی خمینی بت شکن ، عارف زماں ، امام امت (رح)، فیلسوف جھاں ، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ
امام خمینی کے آخری الفاظ
"میں پر سکون دل، مطمئن قلب، شادمان روح اور فضل الہی کے لئے آرزو مند ضمیر کے ساتھ رخصت ہو کر ابدی دنیا کی طرف سفر کررہا ہوں"
دار الشفاء سمجھ کر در یار پر گے
ایسے شفاء ھوئی کہ وہیں بیٹھے مر گے
اطراف میں تو اپنے تھےدشمن تھا سامنے
کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گے
وہ کچے گھر میں رہتی ہے آج بھی مطمئن
شہزادے جس کی چاہ میں جاں سے گزر گے
کم ظرف لوگ آۓ تھے جاگیر قیس میں
زندہ پلٹ کر دشت کی توہین کر گے