جب سارے دنیاوی راستے بند نظر آئیں تو مسلمان مشکل میں اپنے رب کو پکارتا ہے۔
آج عمران خان صاحب کی سالگرہ ہے اور وہ جیل میں ہیں۔
جمعہ کی رات ہے دعا کیجئیے کہ خان صاحب کی رہائی ہو اور ہمارا ملک ان پریشانیوں سے نکل کر ترقی کی راہ پہ گامزن ہو۔
آمین !
اگر آپ عمران خان کو بھولیں نہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا شروع کریں
اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی بھی کمپین نہیں چل رہا 💔