Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
سوال: آپ دونوں پاکستانیوں اور دنیا کو کیا پیغام دینا چاہیں گے؟
جواب میں آپ اس ماں کی تربیت دیکھیں جسے آپ یہودی کہتے آرہے ہیں اس باپ کی تربیت دیکھیں جسے آپ یہودی ایجنٹ کہتے آئے ہیں
“آپ نے ایمان کا دامن نہیں چھوڑنا۔ عمران خان نے بھی ایمان کا دامن نہیں چھوڑا، ہمت نہیں ہاری.
عمران خان جیل میں فارغ نہیں بیٹھے، وہ مستقبل کی منصوبہ بندی کررہے ہیں. اور اس بات پہ یقین رکھتے ہیں کے تبدیلی آئے گی. ناانصافی کے خلاف احتجاج کرتے رہیں.
بین الاقوامی برادری کو پیغام ہےکہ فوری ایکشن لیں۔ عمران خان قید تنہائی میں ہیں، ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب ہیں، وہ پاکستان کے لیڈر ہیں لیکن انہیں غیر انسانی حالات میں رکھا ہوا ہے اور وقتاً فوقتاً ان پہ تشدد بھی کیا جاتا ہے.”
عمران خان کے خلاف وقت کا آرمی چیف تھا۔ عمران خان کے خلاف وقت کا چیف جسٹس تھا۔ ان دونوں Odds کے باوجود عمران خان پر بننے والے تمام کیسز ختم ہورہے ہیں۔ یہ عمران خان کی صداقت ، دیانت ، لیاقت ، شرافت ، امانت ، کردار کی سب سے بڑی گواہی ہے۔