میرا مشن صرف اور صرف عوام ' انسانیت اور میرے پیارے وطن پاکستان کی خدمت ہے...
میں اپنا مشن ہر حال میں جاری و ساری رکھوں گا!
اور مجھے اطمینان ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہِ انصاف میں جب حاضری ہو گی تو میری پیشانی پر کسی کرپشن کا داغ نہ ہوگا!!!
چلیئے اب سرِعام کی ٹیم کے سبھی جانباز پھر سے کام پر لگ جائیں۔۔۔ کچھ بھی ہو ہمیں اپنا راستہ اور نشانِ منزل نہیں بھولنا۔
پاکستان زندہ باد 💚💚🇵🇰
##TeamSareAam#Janbaaz#1stMay#Faisalabad