الجزائر کے 3 سالہ عبدالرحمٰن فراح نے پورا قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔
اتنی کم عمر میں قرآن یاد کرنا سب کیلئے حیران کن بات ہے۔
عبدالرحمٰن نے چند مہینوں میں پورا قرآن مکمل حفظ کیا۔
اس کی صلاحیت اور محنت کو پوری دنیا سراہ رہی ہے۔
عبدالرحمٰن فراح کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
مسلمان دنیا اس ننھے حافظ کیلئے دعائیں اور محبت بھیج رہی ہے۔
یہ طیبہ ہے، امن، سکون اور خاموشی کا باغ،
یہ وہ شہر ہے جس میں دل بسنے کی تمنا کرتے ہیں اور بار بار آنے کے لیے مشتاق رہتے ہیں۔
اللهم صل وسلم وزد وبارك
على نبينا وحبيبنا محمد.
@ChotiSheikhni recently small business start kia h https://t.co/TolAc3LAKu k nam se basically ye organic soaps hn jo ghr p ready kiye jarae hn duaon me yad rkhen sab ik dosre ko
اسرائیل کی ناجائز دہشتگرد ریاست ہے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے شرکاء کو دہشتگرد قرار دیا ہے،اور دھمکیاں دی ہیں، حکومت پاکستان،او آئی سی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla