یہ شخص دعوےکرتا تھا کہ عمران خان کو میں نے وزیر اعظم بنوایا تھا۔ آج اسکے ورکروں سے ہار گیا۔ وہ اللہ رب العزت ہے۔ فیصلہ، جیت اور سب کچھ اسی کا- عمران ریاض خان
https://t.co/Om0FJ3zbvw
@ImranRiazKhan
کل کینٹ میں پچاس ساٹھ کے قریب ڈالوں پر پی ٹی آئی پرچم لگائے جا رہے تھے۔میرا مطالبہ ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائیں کہ وہ ڈالے کہاں سے آئے تھے، کینٹ میں ان پر پرچم کون لگا رہا تھا کون ہے جو غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے اور ملک کے امن و استحکام کا دشمن ہے۔
اس واقعے کی شفاف عدالتی تحقیقات ہوں گی تو 9 مئی کے واقعے کے بھی تانے بانے کھل کر سامنے آئیں گے
سندھ جہاں پچھلے 16 سال سے نام نہاد انسانی حقوق کی چیمپئین پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
وہاں خواتین پر ایسا تشدد ناصرف شرمناک ہے
بلکہ میڈیا پروجیکشن کے سر پر لیڈر بننے والے بلاول زرداری کے منہ پر طمانچہ بھی ہے
۔۔
“ڈاکٹر نجمہ پاکستان کی بیٹی ہے اس کا خون قرض ہے”
نواز شریف نے الیکشن جیتنے کے لیے احساس ڈیٹا غیر ملکی ایجنسیوں کو دیا 🚨
نواز شریف کی ملک دشمنی اور غداری کے ہزاروں ثبوت ایسی ٹویٹ لازمی ریٹویٹ کر کے وائرل کیا کریں