رمضان المبارک کی ان بابرکت ساعتوں میں غریب بیماروں کو فراموش نہ کریں جو صحت یابی کی آس لگائے گھروں اور شفاء خانوں میں علاج کے لیے ہماری امداد کے منتظر ہیں.
#Sehat4Kashmir
رمضان المبارک کے ان با برکت ایام میں غریب بیماروں کو نہ بھولیں۔ اپنے عطیات، زکوٰۃ، صدقات صحت فاونڈیشن کشمیر کو دے کر غریب بیماروں کی مشکلات کو کم کرنے میں ہماری مدد کریں۔۔
Sehat Foundation Kashmir
Account number : 0002010100008431
J&K Bank Amira Kadal
IFSC: JAKA0SQUARE
ایمان و ہدایت کے بعد صحت ایک انسان کے لیے سب سے بھی بڑی نعمت ہے۔ یہ حقیقت وہی سمجھ سکتا ہے، جس کی صحت بگڑ جائے۔ پھر اگر انسان غریب بھی ہو، تو یہ ایک انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی آزمائش ہے۔
..
صحت فاونڈیشن کشمیر کی وساطت سے ان بے سہارا اور غریب بیماروں کا سہارا بننے کی سعادت حاصل کیجئے جو ہسپتالوں اور گھروں میں بیمار پڑے ہیں اور آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
#Sehat4Kashmir#Sehat#kashmir
_
رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں ایک نیکی کا ثواب سات سو گنا سے بھی بڑھ کر ملتا ہے (سنن ابن ماجہ)۔
ان مبارک ایام میں اللہ تعالیٰ کے اجر و ثواب کو سمیٹنے کے لیے صحت فاونڈیشن کشمیر آپ کے عشر و زکوٰۃ اور صدقات کا بہترین مصرف ہے۔
_
رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں ایک نیکی کا ثواب سات سو گنا سے بھی بڑھ کر ملتا ہے(سنن ابن ماجہ )۔
ان مبارک ایام میں اللہ تعالیٰ کے اجر و ثواب کو سمیٹنے کے لیے صحت فاونڈیشن کشمیر آپ کے عشر و زکوٰۃ اور صدقات کا بہترین مصرف ہے۔
صحت فاونڈیشن کشمیر کی وساطت سے ان بے سہارا اور غریب بیماروں کا سہارا بننے کی سعادت حاصل کیجئے جو ہسپتالوں اور گھروں بیمار پڑے ہیں اور آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
#Sehat4Kashmir#Sehat#kashmir
_
رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں ایک نیکی کا ثواب سات سو گنا سے بھی بڑھ کر ملتا ہے(سنن ابن ماجہ )۔
ان مبارک ایام میں اللہ تعالیٰ کے اجر و ثواب کو سمیٹنے کے لیے صحت فاونڈیشن کشمیر آپ کے عشر و زکوٰۃ اور صدقات کا بہترین مصرف ہے۔
Alhamdulillah SEHAT FOUNDATION KASHMIR has so far provided financial assistance to the tune of 40 thousand rupees to different poor patients for medicine and other medical needs.
If you know any destitute patient who is in need of medicine, please DM Sehat Foundation Kashmir and provide us details of the said patient. We will try to reach out with medical assistance. Thanks
_
#Sehat4Kashmir#Corona_Virus#StayHomeStaySafe