مرشد جون ایلیا سے ملاقات ہوئی
دو گھنٹے کی ملاقات میں مرشد یہی سمجھاتے رہے کہ
حاصلِ کن ہے یہ جہانِ خراب،
یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں،
جہاں میں انکی گفتگو سے علم حاصل کرنے میں مگن تھا وہیں مرشد اپنی گفتگو میں اتنے مگن تھے کہ ایک ہی وقت میں دو سگریٹ سلگا لیے۔
لو یو مرشد ❤️