میری چھٹی حس کسی بڑے اور تباہ کن واقعات کو محسوس کر رہی ہے جس کے بعد دنیا واضح طور پر کث���� قطبیت کی طرف بڑھے گی۔
ایران کی جوابی کارروائی کے بعد، اسرائیل کا امیج (ایک کنگ میکر اور ایک طاقتور ریاست کے طور پر جسے کسی کو ہاتھ لگانے کی ہمت نہیں ہے) بکھر گئی ہے
اسرائیل کی لکھی پاکستان کے ہاتھوں ہی ہے ۔ اسوقت ہم زندہ ہوں یا نہ ہوں ، لیکن ان شاءاللہ انہیں جہنم رسید پاکستان ہی کرے گا ۔ اور کسی میں نہ دم خم ہے نہ قابلیت