Managing a country during a crisis isn’t easy unless you’re Imran Khan. He did it so well during Covid-19 ..
میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ نہیں کر پائیں گے : عمران خان
عمران خان کی بہنوں کی پریس کانفرنس کے بعد نوجوانوں کو اندازہ ہو گیا ہے کہ عمران خان کس قدر تکلیف میں ہیں
نوجوان عمران خان کا درد محسوس کرتے ہوئے رو رہے ہیں، میری بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے 😭