میں نے خواتین پر بھروسہ کرنا اس وقت چھوڑ دیا جب میری کلاس تھری کی گرل فرینڈ نے مجھے دوسرے لڑکے کے لیے محض اس لیے چھوڑ دیا تھا کہ اس لڑکے نے آئینے والا شارپنر خرید لیا تھا
~رابرٹ موگابے~
یہ وہ خاموش ہیرو ہیں جن کا نام نہ خبروں میں آتا ہے، نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنتا ہے۔
نہ ان کے لیے تمغے ہوتے ہیں، نہ ہی تالیوں کی گونج۔
مگر یہ اپنے فرض کو ایسے نبھاتے ہیں جیسے جان دینا بھی معمولی بات ہو۔
یہی وہ کردار ہیں جو انسانیت کا اصل چہرہ ہیں — بے لوث، بے خوف اور باوفا!
عمران خان اور بشریٰ جادوگرنی نے مجھے بدترین انتقام کا نشانہ بنایا
زانی قاتل عمرانی ٹولے کی سہولتکار بننےسےانکار کرنے پر مجھے نشانِ عبرت بنادیاگیا
سرکاری یتیم خانوں میں طاقتور جنسی مافیا کو بینقاب کرنےکے جرم میں عمران جھوٹا خان کی مجھے دی گئی سزا کو آج بھی برقرار رکھا جا رہا ھے
تہلکہ خیز انٹرویو:
پاکستان تحریک انصاف کی رہ چکی ایم پی اے عظمی کاردار نے زانی قاتل عمران خان اور بشریٰ پنکی کا کاشانہ کی یتیم و لاوارث بچیوں کی عصمت دری,قتل و غارتگری میں ملوث ھونے کا پول کھول دیا
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل