آپکی ایک غلطی نے نہ صرف آپکی حکومت ختم کروائی بلکہ پاکستان کو چار سال سے فسطائیت کے اندھے گڑھے میں پھینک دیا، عدلیہ برباد، آئین پارہ پارہ، جمہوریت پاش پاش، انسانی، سیاسی، شخصی حقوق جوتے کی نوک تلے، الیکشن پر الیکشن چوری اور نہ جانے کیا کچھ۔ اور وہ غلطی تھی باجوہ جیسے شخص کو extension دینا۔ اگر باجوہ کی جگہ پر کوئی پروفیشنل اور غیر سیاسی جرنیل چیف ہوتا تو تاریخ مختلف ہوتی، کسی نے کیا سچ کہا تھا
تاریخ کی گھڑیوں نے وہ دور بھی دیکھے ہیں
لمحوں نے خطا کی ہے صدیوں نے سزا پائی
آپکی حکومت کی ایک لمحے کی خطا کی سزا نہ جانے کب تک اس قوم کو مزید بھگتنا پڑے گی
کوئی کرے یا نا کرے شیم شیم میں کرونگا🚨
لیڈرشپ کو کلئیر بتانا چاہتا ہوں کہ منگل کو اگر کوئی اڈیالہ کے سامنے حاضر نہیں ہوا تو مجھ سے کوئی گلہ نا کرنا نا مجھے فون کالز میں ادھر تصویر لگا کر شیم شیم کرونگا کیونکہ میں عمران خان کا وفادار ہوں !!
عمران خان نے Prime Minister بننا ہی بننا ہے، لیکن عمران خان اپنے کارکنوں کو satisfy نہیں کر سکیں گے کہ وہ ان سب کو معاف کریں، کیونکہ جتنا ظلم انہوں نے کر دیا ہے وہ کارکن نہیں بھولیں گے .!!