اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے پاکستان کے تمام شہریوں بشمول فوج کو مکمل طور پر گلگت بلتستان میرپور مظفرآباد پونچھ اضلاع سے انخلا کا حکم دیا تھا. اس مسئلے کو اجاگر کریں کیونکہ اس کام کے کئے بغیر پاکستانی جموں کشمیر سے اپنی محبت دیانت داری اور خلوص ثابت نہیں کرسکتے
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
@UmarCheema1 اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے پاکستان کے تمام شہریوں بشمول فوج کو مکمل طور پر گلگت بلتستان میرپور مظفرآباد پونچھ اضلاع سے انخلا کا حکم دیا تھا. اس مسئلے کو اجاگر کریں کیونکہ اس کام کے کئے بغیر پاکستانی جموں کشمیر سے اپنی محبت دیانت داری اور خلوص ثابت نہیں کرسکتے
@GFarooqi اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے پاکستان کے تمام شہریوں بشمول فوج کو مکمل طور پر گلگت بلتستان میرپور مظفرآباد پونچھ اضلاع سے انخلا کا حکم دیا تھا. اس مسئلے کو اجاگر کریں کیونکہ اس کام کے کئے بغیر پاکستانی جموں کشمیر سے اپنی محبت دیانت داری اور خلوص ثابت نہیں کرسکتے
@Parizaad_reborn ہماری دعا ہے کہ باقی ماندہ گلگت بلتستان کی بھی بہت جلد پاکستان سے جان چھوٹے. جنہوں نے اپنے بنگالی، پشتون اور بلوچ کو نہیں چھوڑا وہ ہمارے علاقے سے نکل جائیں تو ہماری خوش قسمتی
ہماری دعا ہے کہ باقی ماندہ گلگت بلتستان کی بھی بہت جلد پاکستان سے جان چھوٹے.
جنہوں نے اپنے بنگالی، پشتون اور بلوچ کو نہیں چھوڑا وہ ہمارے علاقے سے نکل جائیں تو ہماری خوش قسمتی
لداخ کی سرحد پر واقع طورتک گاؤں دسمبر 1971 سے پہلے پاکستان کا حصہ تھا، چار بڑے گاؤں پر محیط 800 مربع کلومیٹر کے اس علاقے پر بھارتی فوج نے بآسانی قبضہ کر لیا کیونکہ پاکستانی فوجی"سرحدوں کی بجائے جسم فروشی کے اڈوں پر موجود تھے"
پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنے کا دعوٰی کرنے والے پاکستانی فوجی جرنیل آج تک پاکستان کے 800 مربع کلومیٹر کے اس علاقے کو بھارتی قبضے سے نہیں چھڑا سکے اور نہ ہی عالمی فورم پر اپنے علاقے واپس لینے کا مطالبہ کر سکے ۔
پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فوج کی ترجیحات میں شامل نہیں
@OfficialDGISPR@adgpi
This is not a tourist resort
This is military station in occupied Gilgit Baltistan
In contrast: locals have no access to electricity and running water
so much waste of land & resources so they can keep losing wars to India
People of Ladakh and Kashmir can be seen waiting for Minister for Road Transport and Highway, Nitin Gadkari to inaugurate the Zojila Tunnel breakthrough
3 hours of hard journey cut to ten smooth minutes
اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے پاکستان کے تمام شہریوں بشمول فوج کو مکمل طور پر گلگت بلتستان میرپور مظفرآباد پونچھ اضلاع سے انخلا کا حکم دیا تھا.
اس مسئلے کو اجاگر کریں کیونکہ اس کام کے کئے بغیر پاکستانی جموں کشمیر سے اپنی محبت دیانت داری اور خلوص ثابت نہیں کرسکتے.
احتراما عرض، آپ کی رائے سے اتفاق نہیں۔ کشمیر پاکستان کی کمزوری نہیں، شہ رگ ہے۔ مطالبات کی آڑ میں شرپسندی، دشمن کے ایجنڈے کو جانے انجانے میں تقویت دینا قطعا قبول نہیں ہونا چاہئیے۔ آزاد کشمیر کی اکثریت قطعا مہاجرین کی نشستوں کے خلاف نہیں، میں اور آپ دونوں کشمیری، اور ھم یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں۔ میں مہاجر کشمیری پاکستانی ہونے کے ناطے، جب سے یہ احتجاج چند برس قبل شروع ہوئے تھے تب سے اس کے منفی ایجنڈے کی بو سونگھ رہی تھی لیکن ہمیں بارہا کہا گیا کہ نہیں ایکشن کمیٹی والوں کے بارے میں پیار محبت سے بات کریں۔ مجھے پیلے روز سے اندازہ تھا کہ ایک نہ ایک دن یہ ضرور ایکسپوژ ہونگے۔ کوئی مطالبہ جائز ہو تو بات بھی کی جائے۔ اور ہر سال جو کشمیری انکے احتجاج میں مارے جاتے ہیں، جو پولیس والے مارے جاتے ہیں، جن کی لاشوں کی بےحرمتی کی گئی، یہ فسادی نہیں تو کیا ہے۔ جس طرح سے بھارت نے اچانک اس مدعے کو اٹھا لیا ہے، سب ایکسپوژ ہو گیا ہے۔ کشمیر کو کمزوری سمجھ کر کمزور ہونے کی ضرورت نہیں، ریاست کو سختی سے ہر شرپسندی سے نمٹنا چاہئیے، ہر محب وطن کشمیری پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور انتشار کے مخالف۔ ہاں ریاست/حکومت سے یہ کمزوری ضرور سرزد ہو رہی ہے کہ JAAC کے بارے ان کے بیانیے کی پہنچ کمزور ہے۔ خاص کر اوورسیز کشمیری پاکستانیوں کو engage کرنا چاہئیے ان کو حقیقت سے آگاہ کرنا چاہئیے اور پاکستان میں بھی زوروشور سے حقیقت کو آشکار کریں۔ کشمیر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ زندہ باد 🍁♥️💚🤍
Pakistanis are experts in information engineering.
Zojila tunnel is stone's throw from Baltistan/Deosai (POJK). Let's say India has reduced its arrival time in Skardo by 3 hrs.
Trying to hide this terrifying fact from domestic/international readers while alerting China for help