تمام پاکستانی دوستوں بھائیوں کے لیے !
پاکستان ہمارا دیس ہے، ہمیں محبت ہے ، احترام ہے
ان شاء اللہ !
کشمیریوں کے حقوق کی یہ جنگ آزاد کشمیر کی اشرافیہ کے خلاف ہے! چارٹر آف ڈیمانڈ بھی آویزاں کر رکھا ہے تاکہ ابہام دور رہیں! اللہ کریم سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
#کشمیر
شوکت نواز میر کی ایک دن کی زندگی فیصل راٹھوروں، لطیف اکبروں، فاروق حیدروں، شاہ غلام قادروں اور سردارعتیقوں کی ایک ہزار سال کی زندگی سے بہتر ہے۔
بخاری بابر سید
شوکت نواز میر کی ایک دن کی زندگی فیصل راٹھوروں، لطیف اکبروں، فاروق حیدروں، شاہ غلام قادروں اور سردارعتیقوں کی ایک ہزار سال کی زندگی سے بہتر ہے۔
بخاری بابر سید
احبابِ ذی شعور، آئیے ایک غیر جانبدار اور بلکل صاف شفاف سروے آپکو دِکھاتے ہیں۔ سِول سوسائٹی کا ُشکریہ جنھوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔۔!!!
خدائے بزرگ وبرتر ہم سبکو ہدایت نصیب فرماوے آمین
We extend our sincere gratitude to Overseas Kashmiris, Pakistanis, all political & human rights organizations for their steadfast support & solidarity.
We remain firmly committed to peaceful protest. We will continue until our legitimate demands are fully met.
#RightsMovementAJK
تحصیلدار کیساتھ کام کرنے والے منشی کی حرکت ملاحظہ فرمائیں کہ ٹائر میں ہوا بھر اور جلدی بھرو ، اور غریب کو اس وجہ سے اٹھایا جا رہا ہے کہ۔ ات سُنی کیوں نہیں ظلِ الہی اتنی دیر اے سی والی گاڑی میں انتظار فرما رھے تھے !
یہی وہ کرپشن، ظلم و جبر ہے جسکے خلاف کشمیری نکلے ہوئے ہیں
یہ آپکی اوقات ہے پاکستان میں اپنے لوگوں کے درمیان!
آپکی زبان کا وسیلہ ہے یہ خواجہ صاحب !
کشمیری تو پھر بھی کچھ نہیں کہہ رہے آپکو ! مگر تھوڑی شرم ضرور خریدی وہاں کی ریڑھی بان کسی سے لے لیں !
کام آئے گی !
ملک میں تم دیکھنا
انقلاب آئے گا
جہلم ویلی سے
انقلاب آئے گا
نیلم ویلی سے
انقلاب آئے گا
مظفرآباد سے
انقلاب آئے گا
ان شاء اللہ انقلاب آئے گا
شہدا کے خون سے انقلاب آئے گا
میرے جہلم ویلی کے جوانو! سلام محبت ہے ❤️