23ستمبر 2010 کو عافیہ کو ناحق 86 سال قید کی سزا سناٸی گٸی تھی۔
23ستمبر کو عافیہ موومنٹ اور ٹیم عافیہ پورے ملک میں یومِ سیاہ منانے جا رہے ہیں۔ مختلف پریس کلب کے باہر سیاہ پٹی پہن کر احتجاج بھی رکارڈ کروایا جاٸے گا۔
آپ تمام لوگ عافیہ سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ضرور شریک ہوں۔
@Aafiamovement@Teamaafia1
ایک زمانہ تھا جب پٹرول کی قیمت میں دو یا تین روپے اضافے پر ہاہاکار مچ جاتی تھی اب تو سیدھا 26 روپے فی لیٹر بڑھا دیا جاتا ہے اور بجلی کے بلوں کے ستائے عوام کی چی�� بھی نہیں نکلتی اب 331 روپے فی لیٹر پٹرول کون ڈلوائے گا؟
May Allah guide us today to regain and exceed the glory we had once had
achieved.
Bringing Aafia home is a gesture that will raise the dignity and honor of our motherland and its protectors . InshaAllah together we will #FreeAafia@Aafiamovement@OfficialDGISPR#DefenceDay
ڈالر فروش شدید مشکلات کا شکار، اسلام آباد میں کوئی 280 روپے میں بھی ڈالر خریدنے کو تیار نہیں ڈالر فروش 270 کی آوازیں لگا رہے ہیں اور عوام الناس مفت مسکراہٹیں نچھاور کرتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں ڈالر فروشوں کا بہت برا انجام ہوا ہے