میں نے درس دیا تم اپنا دفاع کے لیے فریج بیچو ٹی وی بیچو لائسنس بناؤ جتنی رشوت دینی پڑے دو ہتھیار خرید کے رکھو کوئی گھر پر حملہ کرنے آئے اور بیٹی کو اٹھائے جب تمھاری گولیاں ختم ہو جائیں اور تم مر جاؤ تو اٹھا کر لے جا سکتا ہے ورنہ نہیں لے جا سکتا (الطاف حسین )
سلمان شہباز کے آئی پی پی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں آئیں تو شریف فیملی کے سب سے 'پڑھے لکھے اور ہونہار' سپوتر نے کل ٹویٹ میں بتایا کہ اس کا پاور پلانٹ مہنگے تیل کی بجائے بیگاس (شوگر کی بائی پراڈکٹ) سے بنتا ہے جو کہ خالص مقامی پراڈکٹ ہے جس پر تیل، کوئلے اور گیس کے برعکس کوئی امپورٹ ڈیوٹی نہیں لگتی ہے، اس لئے یہ ملک کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔
نیپرا نے جب بیگاس کے آئی پی پیز کے ساتھ 2014 میں معاہدے کئے تو اس وقت نوازشریف کی حکومت تھی۔ بڑی فراخ دلی سے ان آئی پی پیز کے ساتھ قیمتوں کا جو فارمولہ ایگری کیا گیا وہ انٹرنیشنل فیول پرائس کے ساتھ لنک کردیا گیا۔ جب جب ڈالر کی قیمت بڑھی، تب تب تیل کی قیمت بڑھی، تب تب بیگاس سے چلنے والے پاورپلانٹس کے ریٹس میں اضافہ ہوتا گیا اور بیٹھے بٹھائے ان کا منافع بڑھتا گیا۔
یاد رہے کہ بیگاس آئی پی پیز میں شریف خاندان اور جہانگیر ترین کے آئی پی پیز قابل ذکر ہیں۔
2019 میں عمران خان نے نیپرا سے کہا کہ وہ بجلی کی قیمتوں کو کم کرے۔ نیپرا نے دوسرے آئی پی پیز کے ساتھ ساتھ بیگاس والے پلانٹس کے ریٹس بھی ریویو کئے اور فیصلہ کیا کہ چونکہ بیگاس ایک خالص مقامی پراڈکٹ ہے، اس لئے اس کی قیمت کو ڈالر یا انٹرنیشنل فیول پرائس کے ساتھ لنک کرنا عام صارفین اور حکومت کے ساتھ زیادتی ہے۔ چنانچہ نیپرا نے 2021 میں قیمتوں کا نئے سرے سے تعین کیا اور ان کا ڈالر کے ساتھ لنک ختم کردیا۔
اگلے سال عدم اعتماد ہوگئی اور آپ جانتے ہی ہیں کہ جہانگیر ترین نے شریف خاندان کے ساتھ الائنس کرلیا تھا۔
پھر بیگاس پلانٹس کے مالکان نے کانیلئس، لین اینڈ مفتی نامی مہنگی ترین لا فرم کی خدمات حاصل کیں اور نیپرا کو لمبا چوڑا لیگل نوٹس بھجوا دیا جس میں کہا گیا تھا کہ تم کون ہوتے ہیں بیگاس کی قیمت کو فیول کے ساتھ ڈی لنک کرنے والے؟ بہتر ہوگا کہ پرانے فارمولے کو بحال کرو اور ہمیں سالانہ اضافہ بھی دو۔
اس دوران شہبازشریف وزیراعظم بھی بن چکا تھا، عاصم منیر بھی شریف خاندان کو اپنا گاڈفادر بنا چکا تھا، نیپرا والے بیچارے سرکاری نوکر، انہیں کیا پڑی تھی کہ اپنی جان ہلکان کرتے۔ انہوں نے نہ صرف ان آئی پی پیز کے ریٹس کا پرانا فارمولہ بحال کردیا، بلکہ 2019 سے سالانہ 5 فیصد اضافے کی مد میں ایرئیرز بھی ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
یہ ہیں وہ کرپشن کی باریک وارداتیں جنہیں آپ دنیا کی کسی بھی عدالت میں ثابت نہیں کرسکتے۔ شریف برادران ہوں یا زرداری، انہوں نے ملک کو انہی باریک وارداتوں سے لوٹا ہے اور بیرون ملک اربوں ڈالرز کی جائیدادیں بنائی ہیں۔
افسوس صرف اس بات کا ہے کہ ریاست کے محافظ ہونے کے دعویدار ہر دور میں ان چوروں کا تحفظ کرتے آئے اور انہیں بار بار حکومت بنانے میں مدد دیتے آئے!!! بقلم خود باباکوڈا
ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ !
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان