@sharjeelinam اس کو کہتے ہیں " یوتھیا پرو اینڈ پلس " اس جاہل کو اتنا پتہ نہیں کہ حکومت وہاں زرداری + بھٹو فیملی کی تھی اور دھاندلی مسلم لیگ نے کی ۔ پشاور سے 🖐️🖐️ اور برنال قبول کرو
۔
@RashidNasrulah محترم آپ کو مبارک ہو، جس طرح بجٹ پاس کروانے کے لیے گلگت کی حکومت دی ہے ویسے ہی ڈاکو سے دستخط کروانے کے لیے یہ دو سیٹیں بھی دے دی گئی ہیں۔
پارٹی کے بڑے اور عہدے داران کب تک مسلم لیگی کارکنان کو ذلیل کرواتے رہینگے؟
کب تک "بلّو" اور "ڈاکو" سے بلیک میل ہوتے رہینگے؟ @RashidNasrulah
جب تک ہمارے قائدین خاص طور پر میاں نواز شریف صاحب اور میڈم سی ایم فرنٹ فٹ پہ کھلیتے رہیں گے ۔ تب تک اللّٰہ کے فضل وکرم سے جیت مسلم لیگ ن کی ہوگی جیت آپ کی اور ہم سب ہوگی ✌️🐅🐅
۔
@MaryamNSharif
کیا یہ کامیڈی تھیٹر نہیں ہے کہ جس مسلم لیگ نون پر بلاول دھاندلی سے حکومت میں آنے کا الزام لگا رہا ہے، اُسی مُسلم لیگ نون کے ووٹوں سے زرداری صاحب صدر بنے اور گیلانی صاحب سینیٹ چیئرمین۔
جس شہباز شریف کو آج بُرا بھلا کہہ رہے ہیں، اُسے شہباز شریف کی ایک حکومت میں بلاول خود وزیرخارجہ تھا اور دوسری حکومت میں اَسی حکومت کے نہ صرف اتحادی بن کے اپنے والد کو صدر بنوایا بلکہ اُسی حکومت کا نمائندہ بن کے برطانیہ امریکہ اور یورپ کے دورے کیے
الیکشن میں ووٹ جس نے بھی لینے ہیں، اپنی کارکردگی سے لیں۔ جلسوں میں گالیاں دے کے اسمبلی میں گلے لگنے والے کیا ہوتے ہیں؟
بس کردیں اب نوے کی سیاست
عوام کو نفرت ہوگئی ہے اس منافقت سے اور ایسی سیاست سے!
بلو رانی کہ منہ میں ڈاکو کی زبان ہے ۔
ایک طرف مزے لوٹ رہیں ہیں جیسے پہلے راستے میں قافلے لوٹتا تھا۔ اور دوسری طرف ریاست کو دھمکیاں دے رہیں ہیں ۔
ن لیگی قیادت (جو جو پنجاب اور وفاق میں بڑے عہدے لے کے بیٹھے ہیں) کو فرنٹ فٹ پہ آنا پڑے گا۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@pmln_org
@sharjeelinam اگر کسی نے بے شرمی اور ڈھٹائی دیکھنی ہے تو وہ پیپل پالٹی والوں کو دیکھ لے۔ جس حکومت کے مزے لوٹ کر ملکوں گھوم رہیں ہیں اسی حکومت کے خلاف بھی ہیں
@sharjeelinam کشمیر والوں نے پہ قیامت آگئی جب بلاول زرداری نے کہا کشمیر کو سندھ جیسا بنانا ہے 😂😂
اس 2024 کے مینڈیٹ پر ہی زرداری صدر بنا ہے ۔ اگر ہمت ہے تو چھوڑ دے صدارت ۔
مرسو مرسو - صدر کی کرسی نہ چھوڑ سو 😂😂
Excellent News Conference Madam CM @MaryamNSharif 👍🦁
.
This is exactly how you need to stay on the front foot if you truly want not only PML-N to win a two-thirds majority in Azad Kashmir, but also to secure a two-thirds majority in Pakistan's upcoming general elections.
کشمیری بھائیوں سے ایک برادرانہ درخواست ہے ۔
کہ جو "قبر" میں ہےجو سالوں پہلے مر گئے ہیں اپنے مفادات کے لیے
ان کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ خراب نہ کریں۔
خدارا اپنی ترقی کو ووٹ دیں ۔ اپنے استحکام کو ووٹ دیں۔ خدمت کو ووٹ دیں۔
۔
#کشمیر_الیکشن@Shabbir17970370@MalikRazzaqAli7@pmln_org
@realrazidada@Mianyasirraza اس بچارے کو کیا پتہ ہے کیا ہو رہا ہے۔ اس کو سکول سے اٹھا کہ وزیر لگا دیا ہے۔ اگلے جو ہاتھ میں پکڑا دیتے ہیں اس کا کام اس پر جھوٹ بول بول کر اس کا دفاع کرنا ہے بس
@pmln_org کل تو چھوٹے میاں صاحب پھر "بلّو رانی" کی پاؤں میں بیٹھے تھے, لگتا ہے صرف گلگت کی حکومت کے لیے بلیک میل کرنے سے ڈاکو اور اس کا بیٹا راضی نہیں ہوئے . کشمیر بھی دینا پڑھے گی 😂😂