سالوں پرانے انٹرویو میں وہ لمحہ جب اینکر نے پوچھا
"یحیی کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ عربوں نے آپ کو دھوکا دیا"
شیخ یحییٰ سنوار لائیو ٹی وی پر رو دیے آنسو بہ نکلے
عرب و مسلم ممالک کا خذلان جنہوں نے غزہ کو بھیڑیوں کے نرغے میں اکیلا چھوڑ دیا
اس دھوکے اور خیانت نے شیخ کو رلایا
💔💔
امریکہ نے جب سے غزہ کا قتل عام شروع ہوا ہے اسرائیل کو 21.7ارب ڈالر کی امداد فراہم کی ہے جس میں تقریبا 20 ارب ڈالر ٹرمپ نے دئیے ۔ مسلمان بچوں عورتوں اور بوڑھوں کے ظالمانہ قتل کے مدد گار ٹرمپ کو نوبل انعام دینا انسانیت کی توہین ہے ۔ پاکستان اپنی حمایت واپس لے ۔
آڈیو لے آؤ ، وڈیو لے آؤ یا فلم بنا لو ۔۔ لیکن یاد رکھو کہ یہ 70s کا پاکستان نہیں ہے، عوام باشعوربھی ہے اور باخبر بھی۔۔ ہنسی آتی ہے تمہاری گھبراہٹوں پر
#سازش_ہی_تھی
👈ہار جانا شکست نہیں -- بِک جانا ٫ ضمیر بیچنا ٫ اُصولوں اور کردار کا سودا کرنا دراصل شکست ہے - مسٹر پرائیویٹ بغلول !! تُم جتنا مرضی دھمکا لو لیکن یہ یاد رکھنا , اِس جنگ میں بھلے ہم شکست خوردہ ٹھہرائے جائیں 👈مگر نہ تو ہم بِکیں گے اور نہ ہی کردار کا سودا کریں گے ✊
عون چوہدری صاحب ڈرگ سپلائر ہیں اور آج شہباز شریف کے مشیر ہیں
یہ عطا تارڑ صاحب فرما رہے تھے جبکہ مریم صفدر ایک سپلائر کی الیکشن کیمپین اور اس کے لئے ووٹ مانگتی نظر آ رہی ہیں