نریندر مودی کے خلاف بولنے کا انجام موت💔
یہ وہی لڑکی ہے جو CJP کے احتجاج میں بہت وائرل ہوئی تھی اور اس کی انصاف پسند باتوں کو پسند کیا گیا تھا، اس وقت تو مودی خاموش رہا، مگر جیسے ہی معاملہ ٹھنڈا ہوا، مودی نے آر ایس ایس کے غنڈے بھیج کر لڑکی کو سر عام قتل کروا دیا۔
وہ لمحہ جب برازیل کے مردوں کے ایک گروپ نے زبردستی ایک ہم جنس پرست مرد کو پکڑا اور اسے پہلی بار ایک عورت کو گلے لگایا، جس سے وہ مکمل طور پر بیزار نظر آرہا تھا۔
😂😂😜
مزید صوبے، زیادہ نمائندگی یا ایک نیا سیاسی چیلنج؟
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے، جس کے نتیجے میں جمہوریت، طرزِ حکمرانی، صوبائی خودمختاری اور اختیارات کی تقسیم جیسے اہم معاملات پر گفتگو شروع ہو گئی ہے۔
اس تفصیلی تجزیے میں ثقلین امام نے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث کے پسِ پردہ اصل محرکات کا جائزہ لیا ہے۔ کیا نئے صوبے انتظامی مسائل کا مؤثر حل ثابت ہو سکتے ہیں، یا اس اقدام سے مزید سیاسی تنازعات جنم لے سکتے ہیں؟ اس فیصلے کے قومی یکجہتی، وسائل کی تقسیم، انتخابات اور وفاق و صوبوں کے درمیان اختیارات کے توازن پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
#SindhIsOne
#SindhUnitedMarch #NewProvincesIssue
@ssimam01@Siddiquimajid@fidahjatoi02
میڈیا بلیک ہول میں قید اور دنیا کی نظروں سے پوشیدہ #بلوچستان دنیا کے ایک ایسے خطے میں تبدیل ہوچکا ہے جہاں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں
#SpeakUpForBalochistan